خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر ایک میڈیا کمپین سے متعلق آڈیو سکیندل میں بے قصور قرار دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجمل وزیر پرمیڈیا کمپین میں ملوث ہونے کے الزامات حکومتی فرانزک رپورٹ اور تحقیقاتی عمل کے دوران ثابت نہیں کیے جاسکے مشیر ...
افغانستان کی کشیدہ صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات
افغانستان میں بدامنی اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے جس کے منفی اثرات حسب توقع اب پاکستان پر بھی پڑنے لگے ہیں۔ جبکہ اس خدشے کا اظہار ہونے لگا ہے کہ اگر افغان حکمرانوں، سیاستدانوں اور ان کے اتحادیوں نے ذمہ داری اور ہوش سے کام نہیں لیا تو 90 کی دہائی کی طرح ...
نسل پرستی اور قوم پرستی کا پس منظر اور پاکستان
دنیا میں سب سے زیادہ جنگیں مذہب کے بعد قوم پرستی اور نسل پرستی کے نام پر لڑی گئی ہیں اور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ امریکہ جیسا جدید ملک بھی اتنی ترقی اور ٹیکنالوجی کے باوجود نسل پرستی کو اپنے لئے نہ صرف یہ کہ خطرہ سمجھتا ہے بلکہ یہ اس مسئلہ کے حل میں ن ...
پریس فریڈم ڈے اور پختونخوا میں اظہار رائے کی صورت حال
پاکستان بالخصوص خیبرپختونخواہ میں اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کی مجموعی صورتحال مقبول عام تبصروں اور تاثر کے برعکس کافی بہتر اور تسلی بخش رہی ہے جبکہ میڈیا کے ذمہ داروں اور حلقوں نے بھی ہر دور میں کوشش کی کہ ان کی رپورٹنگ اور تجزیوں کی بنیاد درست م ...
یوم مئی اور پختونخوا میں صنعتی ترقی کے امکانات
خیبرپختونخوا بے پناہ قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالامال خطہ ہے تاہم ماضی کی حکومتوں کی لاپرواہی کے باعث یہ صوبہ صنعتی ترقی نہ کر سکا حالانکہ افغانستان اور سینٹرل ایشیا کے تناظر میں اس صوبے کو صنعتی ترقی دےکر اربوں کے زرمبادلہ کے علاوہ روزگار کے بہ ...
عالمی اداروں کی رپورٹس اور افغانستان کی بدامنی
معتبر عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک افغانستان میں دوحا معاہدے کے باوجود امن وامان کی مجموعی صورتحال بہت خراب رہی اور ہزاروں لوگ دو طرفہ حملوں کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کہا جا رہا ہے کہ 2002 کے بعد اب تک دو لاکھ 41 ہزار افراد ...
پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور پولیس فورس کو سلام
پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور پولیس فورس کو ان کی کارکردگی اہلیت اور قربانیوں کے حوالے سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔کورونا بحران کے دوران ان دونوں طبقوں نے کم وسائل اور بدترین وسائل کے باوجود جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر صوبے کے عوام کو فخر بھی ...
عوام کواشتعال دلانے کامنفی رویہ
یہ بات بہت افسوسناک بلکہ خطرناک ہے کہ بعض واقعات کا بہانہ اور جواز بنا کر بعض حلقے عوام کو اشتعال اور غصہ دلا کر اپنے گروہی اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اسی رویہ کا نتیجہ ہے کہ عوام کسی بھی واقعے کی آڑ میں سڑکوں پر ...
افغانستان سے امریکی انخلاء کا اعلان اور ممکنہ خدشات
امریکہ نے بیس سال تک جنگ زدہ افغانستان میں قیام اور جنگ لڑنے کے بعد ستمبر 2021 تک فوجی انخلاء کا اعلان کردیا ہے جبکہ نیٹو نے بھی اسی کی تقلید میں فورسز نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تاہم متحارب گروہ اور دوحہ معاہدے کے دوسرے فریق طالبان نے امریکی ص ...
جاری طرز عمل اور خیبرپختونخوا کا اصل چہرہ
پاکستان سمیت پوری دنیا کو بوجوہ عدم برداشت، اذیت پسندی اور عدم اطمینان پر مشتمل عوامل اور مسائل کا سامنا ہے۔ عالمی سطح پر گریٹ ڈپریشن کی تھیوری پر بحث چل نکلی ہے تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہر سطح پر ہر جگہ غلط ہی ہو رہا ہے اور مجموعی صورتحال کو ...