افغانستان سے امریکی انخلاء کا اعلان اور ممکنہ خدشات

امریکہ نے بیس سال تک جنگ زدہ افغانستان میں قیام اور جنگ لڑنے کے بعد ستمبر 2021 تک فوجی انخلاء کا اعلان کردیا ہے جبکہ نیٹو نے بھی اسی کی تقلید میں فورسز نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تاہم متحارب گروہ اور دوحہ معاہدے کے دوسرے فریق طالبان نے امریکی ص ...

جاری طرز عمل اور خیبرپختونخوا کا اصل چہرہ

پاکستان سمیت پوری دنیا کو بوجوہ عدم برداشت، اذیت پسندی اور عدم اطمینان پر مشتمل عوامل اور مسائل کا سامنا ہے۔  عالمی سطح پر گریٹ ڈپریشن کی تھیوری پر بحث چل نکلی ہے تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہر سطح پر ہر جگہ غلط ہی ہو رہا ہے اور مجموعی صورتحال کو ...

پاکستانی جہاز کو کابل میں اترنے کیوں نہیں دیا گیا

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا اہم دورہ کرنے والے پاکستانی پارلیمنٹیرینز کے وفد کے جہاز کو گذشتہ روزکابل ایئرپورٹ پر اترنے نہیں دیا گیا جس کے باعث یہ دورہ ملتوی کرنا پڑا۔ تاہم اس معاملے نے جہاں افغان حکومت کے بارے میں متعدد ...

جج آفتاب آفریدی پر حملہ ، نامزد ملزمان اورواقعے کا پس منظر

انسداد دہشت گردی سوات کے جج آفتاب آفریدی کو اتوار کی شام ان کے خاندان کے تین دیگر افراد سمیت صوابی کے قریب موٹر وے پرسفر کرتے ہوئے ایک منظم حملہ کے دوران موت کے گھاٹ اتارا گیا جبکہ حملے میں ان کے ڈرائیور اور گن مین زخمی ہوئے۔ دیگر جان بحق ہونے والوں ...

کوروناکےبڑھتے کیسزاورعوام کاغیرسنجیدہ رویہ

 کرونا کی تیسری لہر نے پاکستان خصوصا خیبرپختونخوا کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ حکومت نے کیسز اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے بعض دیگر اقدامات اور پابندیوں کے علاوہ پشاور اور بعض دیگر شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کا بھی ...

واقعہ جانی خیل مذاکرات کامیاب ،احتجاج ختم

بنوں کا علاقہ جانی خیل ماضی میں طالبانائزیشن کی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے ۔ اسی تناظر میں اس سے عوام کوشدید مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔ ریاستی اقدامات کے باعث گزشتہ کئی برسوں سے یہاں حالات پرامن اور پرسکون رہے تاہم 28 روز قبل یہاں کے چار نوجوا ...

ورلڈ واٹر ڈے،پانی کا بحران اور خیبرپختونخواہ کے وسائل

ماہرین کئی برس قبل پیش گوئی کرچکے ہیں کہ آئندہ یا مستقبل کی جنگیں سرحدیں اور جغرافیائی اعتراضات کی بجائے پانی اور دوسرے ذرائع کی بنیاد پر لڑی جائیگی۔ جنوبی ایشیاء کے متعدد ممالک کے درمیان دریاؤں، ڈیموں اور پانی کے تنازعات پوری شدت کے ساتھ پہلے ہی سے ...

افغان مسئلے پر پاکستان کا واضح موقف اورچیلنجز

وزیراعظم پاکستان عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے افغان امن کو پاکستان اور خطے کے لئے ناگزیر اور ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستحکم اور پرامن افغانستان کے قیام کے لئے پاکستان اپنا مثبت اور غیر جانبدارانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ دونوں قائدی ...

سانحہ پشاور، جرائم میں اضافہ اور اجتماعی ذمہ داریاں

جب سے دنیا وجود میں آئی ہے خیر، شراور نیکی و بدی کا سلسلہ اسکے ساتھ چلتا رہا ہے تاہم جدید دور میں جب معاشروں اور ریاستوں کی ساخت بالکل تبدیل ہوکررہ گئی ہے، جرائم کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے اور جدید سہولیات اور تفتیشی عمل کے باعث دنیا میں کئی ممالک ...

پختونخواہ اورسندھ کا ایک تقابلی جائزہ

پاکستان مختلف قومیتوں اورعلاقوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہےاوراسی کا نتیجہ ہے کہ ان قومیتوں کے درمیان جہاں بہت سی چیزیں اورقدریں مشترک ہیں وہاں فطری طورپر بعض معاشی سیاسی اورسماجی مسائل بھی موجود ہیں۔ مذہب نے ان قومیتوں کو آپس میں جوڑے رکھا ہے تو دوسری ...