پاکستان کا ایک بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں پر بعض ادارے اور حلقے خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے اور اسی رویّے کا نتیجہ ہے کہ بعض وہ ادارے بھی متنازعہ بن گئے ہیں جن کا بنیادی کام عوام کو قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہوتا ہے پاکستان کا عدلیہ ...
کورونا کے حملے جاری مگر بد احتیاطی انتہا پر
حسب توقع خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں کرونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ماہرین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر عوام نے احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا تو جون کے مہینے میں اموات اور کیسز کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا اس ضمن میں ڈبل ...
سوشل میڈیا اذیت پسندی اور ہم
سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر ضروری استعمال پر بعض سنجیدہ اور اعتدال پسند حلقے پہلے دن سے خدشات اور تشویش کا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں۔ ترقی یافتہ اور ذمہ دار ممالک میں سوشل میڈیا کی ریاستی سطح پر سخت مانیٹرنگ کی جاتی ہے جس کے دوران غیر مصدقہ مع ...
پاک افغان تجارت کی بحالی ایک احسن اقدام
یہ بات انتہائی خوش آئند ہے کہ حکومت پاکستان نے کرونا بحران ،محدود لاکھ ڈاؤن اور افغان بدامنی کے باوجود نہ صرف یہ کہ پاکستان میں پھنسے افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے ایک بار پھر طورخم اور چمن کے بارڈرز کھول دئے بلکہ افغانستان کے مشکلات کو سامنے رکھ ...
Peace is elusive for Afghan land
On May 12 terrorists dressed in police uniform stormed a maternity hospital in Kabul killing 24 including new born babies, pregnant mothers, mothers undergoing labor and nurses. The horrific attacks shocked everyone because the intended targets are t ...
افغان سرزمین ، تاریخ کے نازک دوراہے پر
افغانستان کے حالات 1995-96 کی طرح پھر سے خراب ہوتے نظر آرہے ہیں اور معتبر امریکی اور یورپی میڈیا رپورٹس میں دلائل اور واقعات کی بنیاد پر مسلسل یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر افغان حکومت اور طالبان نے دو حہ انٹرا افغان ڈائیلاگ کو عملی شکل میں منتقل ...
ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ تاریخی حقائق اور افغان بیانیہ
پاکستان اور افغانستان کے نارمل اور بہتر تعلقات کی راہ میں برسوں سے جو چند بڑے مسائل اور فاصلے رکاوٹ بنی ہوئی ہے ان میں ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ یا تنازعہ ہردور میں سرفہرست رہا ہے مختصر الفاظ میں اس کی تشریح اس طرح کی جاسکتی ہے کہ اکثر افغان حکمران اور عو ...
پختونخواہ میں میجر سمیت کرونا سے 250 افراد جاں بحق
تمام تر حکومتی اور سماجی اقدامات اور اپیلوں کے باوجود کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ حالیہ دنوں کے دوران اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ بدقسمتی کہیے یا بد احتیاطی کہ اموات کی تعداد میں خیبرپختونخوا سرفہرست ہے جبکہ ...
اگر ایسا ہے تو فورسز پر حملے کون کرا رہا ہے؟
شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت متعدد دوسرے علاقوں میں گاہےبگاہے حملوں اور ٹارگٹڈ آپریشنز کا سلسلہ اسلئے سال بھر جاری رہتا ہے کہ یہ علاقے ماضی میں انتہا پسند مذہبی گروہوں کے مراکز رہے ہیں۔ جبکہ اس سلسلے کی بڑی وجہ افغانستان کی بگڑتی اور غیر یقینی صورتح ...
خیبرپختونخوا کو تصادم سے بچانے کی اشد ضرورت
اس تلخ حقیقت اور حالات کے جبر سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ 1978اور اس کے تسلسل میں نائن الیون کے بعد ہمارے خطے خصوصاً افغانستان، پاکستان اور ایران میں نہ صرف مسلسل جنگیں لڑی گئیں بلکہ یہ خطہ عالمی پراکسیز کا مرکز بھی بنا رہا اس پر ستم یہ کہ اس صورت ...