ملک کے بعض سیاسی اور صحافتی حلقوں میں اٹھارویں آئینی ترمیم کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے اور اپوزیشن کی بعض پارٹیاں یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ حکومت اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنا چاہ رہی ہے یا اس میں تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ دوسری طرف زمینی حقائق اس شور ش ...
افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی
دنیا کے متعدد دیگر ممالک کی طرح ہمسایہ ملک افغانستان میں بھی کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے لاک ڈاؤن کا فارمولا اپنایا گیا ہے اگرچہ پاکستان کی طرح وہاں بھی بہت سے لوگ لاک ڈاؤن پر پوری طرح عمل نہیں کر رہے تاہم سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز میں سرگرمیاں ...
روشن مثالیں
یہ بات بہت حوصلہ افزا ءاور خوش آئند ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں ہے جو کہ اپنے فرائض نہ صرف ایمانداری سے نبھاتے ہیں بلکہ معاشرے کی تشکیل اور بہتری کے لیے غیر معمولی خدمات بھی سرانجام دے رہے ہیں حالیہ کرونا بحران کے دوران بھی متع ...
احساس پروگرام کا پس منظر، 2010 کا سروے اور ضم شدہ اضلاع
کرونا وائرس جہاں انسانی زندگی کے لیے بڑا خطرہ بنا ہوا ہےوہاں معاشرے پر اس کے معاشی ، معاشرتی اور نفسیاتی اثرات بھی تیزی کے ساتھ اثر انداز ہورہے ہیں ۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حفاظتی تدابیر اور لاک ڈاؤن ہی بہترین طریقہ ہے تاہم ریاستوں کے لیے لاکھ ...
خیبرپختونخوا کرونا سے سب سے زیادہ متاثر
وہی ہوا جس کاخدشہ اور ڈر تھا ۔ اکثریتی عوام نے کرونا وائرس کو مذاق سمجھتے ہوئے سازشی باتوں کا روایتی انداز اپنا کر حفاظتی اقدامات اور حکومتی ہدایات کو نظرانداز کیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں کیسز متاثرین اور اموات کی ...
ڈرنا نہیں مگر احتیاط لازم ہے
افواہوں ، سازشی نظریات ، غلط معلومات اور گمراہ کن بیانات کا سلسلہ کرونا سے پیداشدہ تشویشناک صورتحال کے باوجود بڑے اہتمام کے ساتھ جاری ہے۔ بدھ 15اپریل کےروز کرونا متاثرین کی جو سرکاری تفصیلات جاری کی گئی اس کے مطابق تمام تر حکومتی اقدامات اور دعوؤں کے ...
وزیرستان میں فورسز کی ایک اور کارروائی
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس آپریشن کے دوران مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے گزشتہ روز بھی ایسی ہی ایک کارروائی کے دوران شمالی وزیرستان ہیں میں تق ...
پاک افغان اور بعض قوتوں کا منفی پروپیگنڈہ
اس حقیقت کے باوجود کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ماضی کے مقابلے میں کافی بہتر ہوئے ہیں۔ بعض افغان حلقے اور غیر ملکی عناصر ہر وقت اس تاک میں رہتے ہیں کے کسی بھی واقعے کو بہانہ بنا کر نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان بدگمانیاں پیدا کی جائیں بلکہ عوام ...
ہمیں تم سے پیار ہے اور تم پر فخر بھی
کہتے ہیں قوموں اور افراد کی صلاحیتوں ہمت اور استقامت کا پتہ بحرانوں اور آزمائشوں میں لگتا ہے۔ بحران جہاں بہت سے مسائل اور مشکلات لے کر آتے ہیں وہاں باشعور اور زندہ قوموں کے لیے امکانات بھی پیدا کرتے ہیں اور لوگ بحرانوں سے سبق بھی سیکھتے ہیں ۔ زندہ قو ...
آرمی چیف اور افغان صدر کے درمیان اہم تبادلہ خیال
پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی کو ٹیلی فون کر کے ان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور مذاکراتی عمل کی اب تک کی پیش رفت پر نہ صرف اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا بلکہ یہ یقین دہانی بھی ...