قبائلی ضلع اورکزئی پی کے 94 سے پہلے خاتون امیدوار کی انٹری, اورکزئی ۔قبائلی اضلاع کی پہلی ریزو سیٹ پر سابقہ ایم پی اے بصیرت خان شنواری نے پی کے 94 اورکزئی سے کاغذات جمع کرکے باقاعدہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا. اورکزئی ۔ خواتین کو آگے بڑھنا ہوگا, اورکزئی۔میرے آنے کا مقصد مستقبل میں خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے. اورکزئی۔ قبائلی روایات کو مد نظر رکھ خواتین کو حقوق دینا ہے ۔ اورکزئی۔ جب خیبر کے 1 خاتون الیکشن میں حصہ لے سکتی ہے تو اورکزئی کے خواتین بھی الیکشن میں حصہ لے سکتی ہے. بصیرت شنواری