کوہاٹ کمپنی باغ کوہاٹ میں فلسطین اور کشمیر کے مظلوم اور دہشت گردی کے شکار مسلمانوں سے اظہار یکجتی کے حوالے سے اجتماع۔ اجتماع میں فلسطین سے آئے ہوئے مندوبین مفتی اعظم ڈاکٹر ابو ظہیر ناجی، ڈاکٹر محمود، بلال عسکری، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کے علاؤہ کوہاٹ کے دینی و مذہبی جماعتوں کے علماء اور ہزاروں لوگوں کی شرکت کی۔ غزہ کے مظلوم مسلمان دنیا بھر کے مسلمانوں سے امداد اور مدد کے طلب گار ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر فلسطین اور کشمیر کے مثلے پر حکومتوں کو متحد ہونا ضروری ہے۔