آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔ سکندر رضا نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 43 گیندوں پرناقابل شکست 133 رنز بنائے- ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا سب سے بڑا سکور 314 رنز تھا جو نیپال نے 2023 میں منگولیا کیخلاف بنایا تھا.