ورسک روڈ بابو گھڑی کے قریب صبح 9:10 بجے چوک میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی 2 موٹر سائیکل ایمبولینسز، 4 ایمبولینسز اور فائر ویکل موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کیں، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں اور علاج معالجے کے لیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا.
زخمیوں کے نام درجہ ذیل ہیں.
سمیع اللہ، ذاکر، ثنااللہ، جاوید ،یوسف, بلال احمد فیضی. ترجمان ریسکیو1122