خیبر پختونخوا میں 23 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رہ گئے محکمہ داخلہ نے میپنگ مکمل کرلی ۔
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ ساڑھےسترہ ہزار غیر قانونی غیر ملکی موجود ہیں. میپنگ ڈیٹا کے مطابق خیبرپختونخوا کےگیارہ اضلاع میں ایک بھی غیر ملکی موجود نہیں ہے. ضلع خیبر میں1500، وزیرستان 550، مہمند 300،ہری پور میں 314 غیر قانونی طور پر غیر ملکی مقیم ہیں۔
خیبر پختونخوا میں 23 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رہ گئے پشاور میں سب سے زیادہ ساڑھے17 ہزار غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجود ہیں، محکمہ داخلہ