خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو )کے تحت ہو نے وا لے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (ایم ڈی کیٹ )ٹیسٹ میں 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ٹاپ کرلیا۔ ٹیسٹ میں 46ہزار رجسٹر ڈ میں سے 34 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا ۔کے ایم یو کیمطا بق 402امیدواروں نے 180 سے 189 تک امیدواروں نے نمبر ز حا صل کئے ۔واضح رہے کہ مذ کو رہ امتحا ن میں 11 ہزار 300 امیدوار غیر حا ضر رہے ۔