امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور پشاور میں امریکی قونصل جنرل شانٹی مُور کا تاریخی گوڑگھٹری پشاور کے دورہ۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کے افسران نے گوڑگھٹری پشاور کی تاریخ اور محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اس کے تحفظ و بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ امریکی سفیر نے محکمہ آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا کے اقدامات کو سراہا۔