لکی مروت پولیس کا پہلا والی بال ٹورنامنٹ 2024 کا انعقاد اج افتتاحی میچ کھیلا جاے گا۔ ڈی پی او لکی مروت تیمور خان کا حسن اقدام لکی مروت پولیس جوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے پولیس لائن میں پہلا ولی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد جس میں تمام تھانہ جات اور پولیس لائن سمیت چودہ ٹیموں حصہ لے رہے ہیں جنکو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہیں میچوں کا شیڈول جاری افتتاحی میچ پیزو زلمی اور گمبیلا گلیڈ ئیٹرز کے درمیان اج میچ کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 7جولائی کو کھیلا جائے گا۔