اسلام آباد: صدر جمہوریہ ازبکستان شوکت مرزیوئیف نے سینئر وزراء کے ہمراہ اپنے دورۂ پاکستان کے ایک حصے کے طور پر گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کشمیر پر تاریخی کردار، جو کہا وہ سچ کر دکھایا
یوم یکجہتی کشمیر کے پروقار موقع پر، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M), HJ, COAS & CDF; ایڈمرل نوید اشرف، NI, NI (M), T Bt، چیف آف دی نیول اسٹاف؛ اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، NI (M)، HJ، چیف آف ائیر اسٹاف، افواجِ پاکستان کی جانب سے، ہندو ...
صدر و وزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر مملکت آصف زرداری نے فتنہ الخوارج کے 23 دہشت گردوں کے خاتمےکو سکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی قراردیا۔ انہوں نےکہاکہ باجوڑ میں خوارج سرغنہ سمیت متعدد دہشت گردوں کا مارا جانا امن دشمن عناصر کیلئے واضح پیغام ہے۔ پاکستان کی سرزمین پرغیر ملکی پشت پنا ...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ برونائی دارالسلام
جنرل ساحر شمشاد مرزا، NI, NI (M)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) نے برونائی دارالسلام کے سرکاری دورے کے موقع پر حضرت سلطان حاجی حسنال بولکیہ معیزالدین ودولہ ابنی المرحوم سلطان حاجی عمر‘ علی سیف الدین السعودیہ اور سید الانبیاء السعودیہ سے ...
سمندری طوفان ‘ملیسا’ سے ہلاکتیں 50 ہوگئیں
سمندری طوفان ملیسا سے کیریبین کے مختلف جزائر میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملیسا طوفان نے جمیکا، کیوبا اور ہیٹی میں شدید تباہی مچائی جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کا بتانا ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت سے اپنی تقریر کا آغاز کیا اور اجلاس کی صدر کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جرات مندانہ قیادت کو خراج ت ...
وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات، آرمی چیف بھی شریک
واشنگٹن ڈی سی (25 ستمبر) - وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی مفادات اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی ت ...
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ تعمیری شراکت کو سراہا، جو مینجنگ ڈائیریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی قیادت میں مزید مضبوط ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم نے مختلف اقدامات کے ذریعے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی بروقت حمایت کا اعتراف کیا، جس میں م ...
باگرام ائیر بیس کا معاملہ عقیل یوسفزئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر افغانستان میں موجود باگرام ائیر بیس پر " قبضہ" کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ائیر بیس پر کنٹرول حاصل کرنا چین پر نظر رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے ۔ دوسری جانب ایک معتبر امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستا ...
پختونخوا حکومت کی افغان زلزلہ متاثرین کےلئے امداد کی پیشکش
پختونخوا حکومت کی افغان زلزلہ متاثرین کےلئے امداد کی پیشکش افغانستان میں شدید زلزلے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے افغان بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ افغان حکومت سے رابطہ کر کے ...









