وائٹ ہاؤس نے پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے نمازیوں پر حملے کو ناقابل معافی عمل قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ...
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں چھ وکٹوں سے ہرا کر 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ 256 رنز کا ہدف پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ محمد رضوان 77 اور آغا سلمان 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پیر کو کراچی میں ...
سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا
سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا اور ساتھ ہی 65 سال عمر کی بالائی حد ختم کردی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےجہاں انہوں نے سعودی ہم من ...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ جینیوا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ جینیوا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے جینیوا، سویٹزرلینڈ میں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ کانفرنس کے مختلف سیشن ہوں گے، پارٹنرز کی طرف سے امداد کے اعلانات ہوں گے کانفرنس "موسمیات ...
آرمی چیف کا سعودی عرب اور امارات کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، فوجی تعاون اور دوطرفہ امور پر بات ہو گی۔ آ ...
سوات کے کوہ پیماؤں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
سوات کے مقامی کوہ پیماؤں نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کھیل کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ سوات کی بلند ترین چوٹی پرکوہ پیما محمد رحیم نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کا میدان سجاکر مثال قائم کردی۔ برفیلی چوٹی کو 7 گھنٹوں میں سر کرکے ریاست قطر کا ...
کابل: افغان شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق
کابل: افغان شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ...
امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور اورٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشت گرد قراردے دیے
امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور اورٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشت گرد قراردے دیے امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار رہنماؤں کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا۔ امریکی وزات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کالعدم ...
داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی ہلاک
داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی ہلاک، داعش نے تصدیق کر دی عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تصدیق کردی ہے کہ داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گ ...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ (25-26 نومبر 2022) وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترک صدر عزت مآب جناب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے ...