shahid-afridi

نشے سے پاک پشاور مہم

نشے سے پاک پشاور مہم پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر قومی ہیرو شاہد خان آفریدی کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے دست و بازو بن گئے صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر نشے کی لعنت کے خاتمے کا عزم، نشے کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لئے ذاتی آگاہی مہم چلانے کا اعلان اس ...

ورلڈ جوڈو ڈے‘‘ پشاور میں تقریب اور انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا انعقاد’’

ورلڈ جوڈو ڈے پوری دنیا کی طرح پشاور میں بھی منایا گیا‘پاکستان جوڈو فیڈریشن کی ہدایات کی روشنی میں کے پی جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جوڈو ڈے منایا گیا اس موقع پر صوبائی سیکرٹری سپورٹس مطیع اللہ خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمر ...

Screenshot_2

ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا کا انعقاد

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے باضابطہ افتتاح کیا۔ ڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا گورنمنٹ کالج پشاور میں شروع ہوگیا جس میں پشاور زون کے 22 کالجز چودہ مختلف گیمز میں مد مقابل ہونگے گیمز کا ...

The provincial government of Khyber Pakhtunkhwa is determined to provide relief to the people during Ramadan

خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی طرف گامزن

ای گورننس کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام۔ صوبائی حکومت نے جرمانوں کی وصولی کا ان لائن نظام متعارف کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے "ڈیجیٹل محاصل" کے نام سے ای-فائنز پورٹل کا اجرائ کر دیا۔ اس پورٹل کے ذریعے ہر ...

The ceremony of issuing monthly scholarships to the girls of the merged districts at the Chief Minister's House

ضم اضلاع کی بچیوں کو ماہانہ وظائف کے اجراءکی تقریب کاانقاد

وزیراعلی خیبر پختونخوا تقریب کے مہمان کے خصوصی تھے۔ گرلزاسٹائیپنڈ پروگرام کے تحت ضم اضلاع کی چھٹی سے بارہوں کلاس تک کی بچیوں کو ماہانہ 1 ہزار روپے وظائف فراہم کئے جا رہے ہیں۔ ضم اضلاع کی بچیوں کو ماہانہ وظائف کی فراہمی کے پروگرام پر مجموعی طور پر 1.1 ...

Traffic Rules Awareness Seminar at NCS University

پشاور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار

 سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام این سی ایس یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی کینٹ عبدالرحیم اور سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو آگاہی دی۔ یونیورسٹی میں ڈی ایل وی ...

Pakistan squad announced for Australia and Zimbabwe tour

دورہ آسٹریلیاو زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈکااعلان

پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دورہ زمبابوے کے لیے بابر اعظم، نسیم شاہ او ...

Governor Faisal Karim Kundi's Tribute to Squash Player Ahsan Ayaz, Pledge of Cooperation to Fulfill Olympics Dream

گورنر خیبر پختونخوا کا اسکواش پلیئر احسن آیاز کو خراج تحسین

خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے شعبے کو فروغ دینے اور صوبے کا مثبت تاثر اجاگر کرنے کے عزم کے تحت گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے معروف اسکواش کھلاڑی احسن ایاز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر نے احسن کی پاکستان کی نمائندگی کے لیے کی جانے والی محنت ...

International Polio Day, organized in Peshawar

انسداد پولیو کا عالمی دن، پشاورمیں تقریب کا انعقاد

انسداد پولیو کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ نامساعد حالات میں انسداد پولیو مہمات چلانے پر میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو سلام پیش کرتا ہوں، مشکل حالا ...

Funds released for North Waziristan operation victims

شمالی وزیرستان کے آپریشن متاثرین کیلئے فنڈز جاری

پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 36کروڑ روپے کے قریب فنڈ ز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول موبائل سم کارڈ میسجنگ کے ذریعے سے1 ...