نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام پارا چنار سپورٹس کمپلیکس میں امن فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں مقامی کمانڈنگ آفیسر ،ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے خصوصی شرکت کی۔ ایک ماہ سے ج ...
رواں سال دہشتگردوں کے خلاف1 ہزار 433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیاں سے متعلق تفصیلات جاری کی گئیں۔ رواں سال دہشتگردوں کے خلاف1 ہزار 433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے 55 دہشت گرد حملوں کو ناکام بنایا۔ 322 دہشت گردوں کو گرفتار 1 ...
لکی مروت پولیس کا پہلا والی بال ٹورنامنٹ 2024 کا انعقاد
لکی مروت پولیس کا پہلا والی بال ٹورنامنٹ 2024 کا انعقاد اج افتتاحی میچ کھیلا جاے گا۔ ڈی پی او لکی مروت تیمور خان کا حسن اقدام لکی مروت پولیس جوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے پولیس لائن میں پہلا ولی بال ٹورنامنٹ ...
خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جولائی 2024 کا اجراء کر دیا گیا
خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جولائی 2024 کا اجراء کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باضابطہ اجراء کیا۔ پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم یکم جولائی سے 5 جولائی تک جاری رہے گی۔ مہم کے ...
کے ایم یو: بی ایس نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے لئے نئی امتحانی پالیسی کا اعلان
کے ایم یو نے بی ایس نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے سمسٹر پروگراموں کے لئے نئی امتحانی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنے بی ایس نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروگراموں کے امتحانات کی شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے ...
خیبرپختونخوا: 2 ہزار سے زائد دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ روپے مقرر
حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے 2 ہزار سے زائد دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ روپے مقرر خیبرپختونخوا حکومت نے ریاست کو انتہائی مطلوب 2 ہزار251 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب31 کروڑ 71 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ نے صوبے کے 28 اضلاع ...
کمانڈنٹ اورکزئی سکاؤٹس نے مستحقین میں راشن پیکجز اور مالی امداد تقسیم کی
کمانڈنٹ اورکزئی سکاؤٹس کرنل سید سعادت حسن نے اورکزئی کے درجنوں بیوگان،معذور ،نابینا ، یتیم بچیوں اور مستحق خواتین و افراد میں راشن پیکجز اور مالی امداد تقسیم کی۔ مقامی لوگوں نے مستحق افراد میں راشن تقسیم پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔۔ مقامی لوگوں نے م ...
خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم
خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ ...
ہنگو: محرم الحرام میں امن و امان کےحوالے سے گرینڈ جرگہ
ہنگو محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے ڈی سی ہاوس میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ٹل سکاوٹس کے کمانڈنٹ سخاوت ظہیر، ڈپٹی کمشنر ہنگو خیدر حسین ، ڈی پی او ہنگو محمد خالد ،ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی سمیت شیعہ سنی کے مشران اور دیگر سرکاری افسرا ...
باجوڑ پی کے 22 ضمنی انتخابات میں 12 امیدواروں کے مابین مقابلہ
صوبائ اسمبلی کی خالی نشست PK -22 باجوڑ پر 11 جولائ کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں 12 امیدواروں کے مابین مقابلہ ہوگا۔ جس کے لئے تیاریاں تکمیل کے مرحلے میں ہیں، یہ بات صوبائ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا شمشاد خان نے آج اپنے دفتر میں ضمنی انتخاب کی تیاریوں ...








