پاک فوج کے زیراہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹیچنگ سمپوزیم منعقد کیا گیا۔ ۔سیمپوزیم کا مقصد اساتذہ کی تدریسی صلاحیت کو جدید خطوط پر استوارکرانے کے لئے آگاہی دینا تھا۔ سیمپوزیم میں ڈی آئی خان کے کثیر تعداد اساتذہ کرام اورمحکمہ تعلیم کے عہدیداران نے ش ...
لکی مروت: پاک فوج ومقامی مشران کے مابین امن جرگہ
لکی مروت سب ڈویژن بیٹنی پاک فوج کے مقامی یونٹ کمانڈر نے لکی مروت کے علاقے شادی خیل بیٹنی میں مقامی ملک مشران کے ساتھ ایک امن جرگہ منقعد کیا۔جرگے میں ایس ڈی بیٹنی کی مجموعی سیکورٹی صورتحال اور بالخصوص شادی خیل گاؤں کے درپیش مسائل کے بارے میں مقامی لوگ ...
ضلع کرم میں عسکریت پسندی کے خلاف عوام کا امن مارچ
ضلع کرم میں عسکریت پسندی کے خلاف عوام کا امن مارچ ، حکومت سے عوام کی جان و مال کی حفاظت اور عسکریت پسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ ، عوام نے امن کیلئے سفید جھنڈے لہرا دیئے۔ ضلع کرم کے علاقہ وسطی کرم میں عمائدین نے سفید جھنڈے اٹھا کر امن مارچ ...
مردان میں بجٹ سازی کے عمل میں نوجوانوں کی شرکت کیلئے مکالمہ کا انعقاد
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں غیر سرکاری تنظیم لیبر ایجوکیشن آرگنائزیشن کی جانب سے یو آر ڈی او اور فافن کے تعاون سے بجٹ سازی کے عمل میں نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے ضلع سطح پر نوجوانوں کے ساتھ مکالمہ منعقد کیا گیا۔جس میں مختلف طبقوں ...
تین روزہ ساتویں بین الاقوامی کانفرنس ارتھ سائنسز پاکستان اختتام پذیر
کانفرنس کا اہتمام نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان جیا لوجی نے کیا ہے اور اس کےسپانسرز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ، ڈائریکٹوریٹ آف سوائل اینڈ واٹر کنزرویشن گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا، پاکستان منرلز ڈیولپمنٹ کارپوریشن، پاکستان سائنٹیفک ...
اورکزئی : وفاقی محتسب کا عوامی آگاہی کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے زیر اہتمام اورکزئی ہیڈ کوارٹر جرگہ ہال میں وفاقی محتسب کا عوامی آگاہی کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا ۔کھلی کچہری میں وفاقی محتسب ریجنل آفیسر مشتاق جدون ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ ڈی سی ہنگو حیدر حسین سمیت تمام مح ...
خیبرپختونخوا : آج سے7جون تک آندھی،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کمزور مغربی ہواؤیں منگل کی شام کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان۔جو اگلے تین دنوں تک برقرار کر سکتی ہے پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری۔ ضلعی انتظامیہ کو گرد آلود ہوائیں/ آندھی/ ...
پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان
ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحی 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5:38 منٹ پر ہوگی۔ 7 جون غروب آفتاب کے وقت عمر 25 گ ...
مشیر سیاحت و ثقافت نے علیل مزاحیہ اداکار میراوس کی عیادت
ایبٹ آبادمشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے علیل مزاحیہ اداکار میراوس کی عیادت کی ہسپتال جاکر انہیں اپنی اور محکمہ کی جانب سے دو الگ چیک حوالے کئے میراوس جیسے باصلاحیت اداکار قومی اثاثہ ہیں، انہیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کیلئے نامزد کیا جائے ...
دیربالا گندیگار میں اہتمام فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
دیربالا گندیگار میں اہتمام فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔فری میڈیکل کیمپ میں ما ہر ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا نہ صرف معائنہ کیا بلکہ مفت ادویات بھی دی۔فری میڈیکل معروف سماجی وکاروباری شخصیت مبارک زیب کی خصو صی دلچسپی پر اہ ...









