ضلع مہمند نے مہمندپریس کلب کے صحافیوں کو ہلال احمر کے بنیادی اصول اورمقاصد سے آگاہ کیا۔ہلال احمر ضلع مہمند کے آفیسر امجدخان اور ٹرینر بہلول نے صحافیوں کو ٹریننگ دی۔انہوں نے صحافیوں کو ہلال احمر کے بنیادی اصول اور مقاصد سے اگاہ کرتے ہوئے بتایا۔کہ د ...
مردان: فریش واٹر ایکشن نیٹ ورک پاکستان کے زیر اہتمام مباحثےکا انعقاد
مردان فریش واٹر ایکشن نیٹ ورک ساؤتھ ایشیاء پاکستان فانسانے مردان میں ایک اہم مباحثے کا انعقاد کیا۔ جس میں انسانی فضلے کی مو ثر صفائی کیلئے وسائل مختص کرنے پر توجہ دی گئی۔ تقریب کی صدارت سٹی میئر مردان حمایت اللہ مایار نے کی اوراس میں سٹی کونسل کے ...
پشاور: ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں “پلانٹ فار پاکستان” مہم کا آغاز
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے پرچم کشائی کی اور سلامی پیش کی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے پرچم کشائی کے بعد ملک و قوم ک ...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹر ...
نوشہرہ: 77ویں یومِ آزادی کے مناسبت سے سائیکل ریس اختتام پذیر
سائیکل ریس میں حصہ لینے والے کھلاڑی رِنگ روڈ پشاور سے جی ٹی روڈ سے ہوتے ہوئے نوشہرہ کینٹ، نوشہرہ مردان پُل پہنچے جہاں ریس اختتام پذیر ہوئی سائیکل ریس میں قومی اور مقامی سائیکل ریسلر نے حصہ لیا تھابعدازاں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے و ...
پشاور : جشن آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کیلئے کھولنے کا اعلان
جشن آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 13اگست کی شام گورنر ہاؤس میں ثقافتی تقریب اور آتش بازی میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دے دی۔وڈیو پیغام میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم ...
پاک افغان طورخم بارڈر آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا
پاک افغان طورخم بارڈر آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔ زرائع کے مطابق رات ایک بجے دونوں ممالک کے حکام کے کامیاب مذاکرات کے بعد فیصلہ کرلیا۔
بالاکوٹ: شاہراہِ کاغان کو 14 دن بعد شمالی علاقہ جات اور ناران کےلئے کھول دیا گیا
بالاکوٹ شاہراہِ کاغان کو 14 دن بعد شمالی علاقہ جات اور ناران کےلئے کھول دیا گیا۔ مہانڈری کے مقام سے پل سیلابی ریلہ میں بہہ جانے سے وادی کاغان کا رابطہ بالاکوٹ سے منقطع تھا۔ مہانڈری پل کی تنصیب FWO اور NHA نے کی۔ شاہراہِ کاغان کی بندش سے ہوٹل انڈسٹری ...
ایبٹ آباد: اقلیتی برادری کے عالمی دن پر سینٹ لوقس چرچ میں پروقار تقریب کا انعقاد
ملک کے دیگر حصوں کی طرح ایبٹ آباد میں بھی اقلیتی برادری کے عالمی دن پر سینٹ لوقس چرچ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ ریجن سید ظہیر السلام تھے ۔تقریب میں ڈپٹی سیکرٹری اوقاف خیبر پختونخوا ندیم اختر ،چرچز آف ایسوسی ایش ...
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں16اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں مزید گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔چترال،دیر،کو ہستان،مانسہرہ،ایبٹ آباد،شانگلہ،بٹگرام،تورغر،بونیر،باجوڑ،مہمند،شمالی و جنونی وزیرستان میں تیز ہو اوں کے ساتھ بارش کا امکان۔مردان،نوشہر ہ،پشاور،چارسدہ،صوابی،کو ہاٹ،کرک می ...








