Pakistani mountaineer Mohammad Murad Sadpara, who was injured during the Broad Peak adventure, died محمد مراد سدپارہ

پاکستانی کوہ پیما براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی, محمد مراد سدپارہ جاں بحق

براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہو نے والے  پاکستانی کوہ پیما محمد مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئے ہیں۔مراد سدپارہ گزشتہ ہفتے  پرتگالی خاتون کوہ پیما کے ہمراہ براڈ پیک کی مہم جوئی کیلئے روانہ ہوئےتھے، جہاں  5700 فٹ کی بلندی پر کیمپ ون کے مقام پر سر پر ...

A special event was organized in Governor House Peshawar on the occasion of National Day of Minorities

گورنر ہاؤس پشاور میں اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں پاکستانی قومیت کا بنیادی حصہ ہیں۔ اقلیتوں نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اقلیتی برادری کے ہمیشہ سے ساتھ ہیں اور انکی فلاح و بہبود کی ...

The funeral prayers of martyred Lt. Uzair Mehmood Malik were performed لیفٹیننٹ

شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نمازجنازہ اداکر دی گئی

9 اگست کو خوارجیوں سے مقابلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ عزیر محمود شہید کا تعلق اٹک سے ہے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے، خوارجیوں ...

Monsoon rains are likely in most districts of Khyber Pakhtunkhwa from tomorrow

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان

صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے مون سون بارشوں کا ایک اور نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان  ہے۔کل شب سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ۔جس کے باعث دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، شانگلہ، بٹگرام، بونی ...

یکم جولائی سے اب تک کے دوران 61 افراد جانبحق جبکہ 102 افراد زخمی ہوئے. پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ ماہ یکم جولائی سے شروع ہو نے والی مون سون  بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث اب تک کی جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری ۔حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں یکم جولائی سے اب تک کے دوران 61 افراد جان بحق جبکہ 102 افراد زخ ...

Peshawar: FIA operation, 6 Afghan citizens arrested

پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، 6 افغان شہری گرفتار

ایف آئی اے پشاور زون نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوانے میں ملوث 6 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، ایف آئی اے نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ایک افغان شہری، نجیب اللہ، کو گرفتار کیا۔ ملزم کے پاس جعلی پاکستانی شناخت ...

Under Khyber Pakhtunkhwa Boards of Education, Matric Annual Examination Results 2024 has been announced امتحانات

خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2024 کا اعلان کردیا

پشاور سمیت صوبہ کے آٹھ بورڈزنے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کل 2 بجے ہوگا۔اعلان وزیراعلی ہاؤس میں کیا جائےگا۔ وزیراعلی پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازیں گے۔میٹرک کے سالانہ امتحانات میں کل ایک لاکھ 81ہزار 842طلباء وطالبات شریک ہوئے۔نویں کیلئے 95ہ ...

Irfan Mehsud broke the record of the Italian player and completed the century of Guinness World Records اٹلی

عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو مزید گینیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دئیے۔ اٹلی کے مارسیلو نے فیری پاوں کے انگوٹھے سے  40 پاونڈ وزن کو 1 منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ عرفان محسود نے 40 پاونڈز وزن کو 3منٹ 20 سی ...

Five Train in KP

پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک ’’سفاری ٹورسٹ ٹرین‘‘ کو چلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ بالخصوص پشاور کے عوام اور فیملیز کے لیے ریلوے انتظاميہ پشاور ڈویژن کا شاندار اقدام۔ریلوے انتظامیہ پشاورڈویژن کا پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک ایک بار پھر سے سپیشل ٹورسٹ ٹرین' کو چلانے کا فیصلہ کیا ۔ٹورسٹ سپیشل ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا ...

ریسکیو1122

یوم سیاہ و یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریسکیو1122 کی واک اور پیغام

یوم سیاہ و یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریسکیو1122 کی واک اور پیغام انشاءاللہ ‎کشمیر بنے گا پاکستان کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیر پر ہندوستان کا غاصبانہ قبضہ نہ منظور۔ کشمیریوں کے جزبے، ہمت اور استقامت کو سلام جواپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ دن ...