ضلعی پولیس سربراہ اورکزئی نذیرخان(PSP) کا عوامی رابطہ مہم اور کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کے سلسلے میں لوئر اور سنٹرل اورکزئی کے مشران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ موجودہ علاقائی صورتحال اور امن وامان کے قیام کیلئے سماج دشمن عناصر کے خلاف ایک ساتھ کھڑا ...
خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد
صوبائی وزیر موسمیاتی تبدیلی جنگلات ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا فضل حکیم خان یوسفزئی نے پورے صوبے میں جنگلات کے کٹائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی عوام میں پائے جانے والے جنگلات کے بے دریغ کٹائی کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ منظور اسکیموں کی ن ...
پشا ور: عالمی یوم انسداد منشیات آگاہی واک کا اہتمام
عالمی یوم انسداد منشیات کے مناسبت سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور جرنلسٹس کے مابین کرکٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد یوتھ کو منشیات جیسے لعنت کے بارے میں آگاہی اور ان کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا تھا۔کرکٹ کے مقابلوں میں جرنلسٹس ایلون نے بر ...
محرم الحرام آمد۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن کے قیام اور انتظامات کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامی افسران، ضلعی محکمہ جات کے افسران،واپڈا حکام، سوئی گیس حکام، کیپٹیل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ افسران، سول ڈیفنس افسران، ریسکیو 1122 ...
چترال میں 28 جون کو شروع ہونے والا شندور فیسٹیول ملتوی
چترال میں 28 جون کو شروع ہونے والا شندور فیسٹیول ملتوی ہوا۔ فیسٹول کو موسم کی خراب صورتحال کے باعث ملتوی کرا دیا گیا۔ اپر چترال میں شندور فیسٹیول 28 تا 30 جون تک ہونا تھا۔ اعلامیہ محکمہ کلچر، ٹورازم، آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبر پختونخوا
ماہ جولائی سے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا آغاز
ماہ جولائی سے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک اور شدید بارش کا خدشہ جبکہ نشیبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلاب کا امکان ہے۔ سیاحوں سے گزارش کی جاتی ہ ...
ثمرخان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس کو سر کر لیا
ایتھلیٹ ثمرخان نے فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سپانسر کرنے اور یہ موقع فراہم کرنے پر وہ تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں۔ ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس (Mount Elbrus) کو کامیاب ...
ریسکیو 1122 مہمند؛ عید الاضحٰی کے تین روزہ خدمات
ریسکیو 1122 مہمند نے عید الاضحٰی کے تین روز میں مجموعی طور پر 37 مختلف قسم کے ایمرجنسیوں میں خدمات فراہم کیں۔ ریسکیو 1122 مہمند نے عیدالاضحٰی کے پہلے تین دنوں میں مجموعی طور پر 37 مختلف نوعیت کے ایمرجنسیز میں خدمات سر انجام دیئے جس میں سب سے زیادہ خد ...
عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران مریضوں کی تعداد میں اضافہ
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں تقریباً 2000 مریضوں کو ایمرجنسی میں لایا گیا۔ 3دنوں میں تقریباً 1400 مریضوں کو بسیار خوری کی وجہ سے لایا گیا۔ عید الاضحی کی تعطیلات میں 353 چھری چاقو سے زخمی ،روڈ ٹریفک حادثات کے 128 زخمی ،5زخمی گولی لگنے کی وجہ سے ہسپتال لائے گ ...
ایل آر ایچ تین دنوں میں 1000 سے ذائد مریضوں کا علاج
ایل آر ایچ میں عید کی چھٹیوں کے دوران ہزاروں مریضوں کا علاج کیا گیا۔ تین دنوں میں 1000 سے ذائد مریضوں کو پیٹھ کی بیماریوں کی شکایت رہی۔ جانوروں کے ٹھکراور چھری سے تقریباً 300 سے زائد زخمیوں کو ایل آر ایچ لایا گیا۔ روڈ ٹریفک آکسیڈنٹ کے 200 سے زائد زخم ...






