زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ورلڈ ویٹنری ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور رجسٹرار عبدالباسط خان بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کہا کہ ویٹنری کی اہ ...
یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت پاکستان کا یکم مئی 2024 سے اگلے 15 دن تک پیٹرول ...
خیبر پختونخو ا بارشوں کے باعث حادثات میں 17 افراد جاں بحق
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی ہوئے ۔جب کہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع باجوڑ ...
ڈیرہ اسماعٰیل خان :آپر یشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعٰیل خان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ ڈیرہ اسماعیل خ ...
آج سے صوبے بھرمیں انسداد پولیو مہم کا آغاز
صوبہ میں پولیو مہم دو مرحلوں میں چلائی جارہی ہے۔ پہلا مرحلہ میں 29 اپریل سے 3 مئی تک 14 مکمل اضلاع اور 8 جزوی اضلاع میں انسداد پولیو کی مہم چلائی جارہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں 2 مئی سے 6 مئی تک پانچ اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے۔دونوں مہمات ک ...
رحمان میڈیکل کالج انسٹیٹیوٹ حیات آباد میں عالمی کانفرنس کا انعقاد
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ طبی شعبہ میں تحقیق سے متعلق عالمی کانفرنس کے انعقاد پر آر ایم آئی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انت ...
کے پی اوپن شوٹنگ گالا پشاور گیریژن میں اختتام پذیر
خیبر پختونخوا اوپن شوٹنگ گالا کا انعقاد پشاور چھاؤنی میں 24 اور 25 اپریل کو ہوا جس میں صوبے بھر سے 220 سے زائد شوٹرز نے حصہ لیا۔مقابلوں میں ہر عمر کے خواتین و حضرات اور بچوں نے پرجوش شرکت کی۔شوٹرز نے مختلف ہتھیاروں کے مقابلوں میں حصہ لیا جن میں 9 ...
پشاورمیں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل
تحصیل کونسل دروش چترال، تنگی چارسدہ، درابن ،ڈی آئ خان، کاٹلنگ مردان، داسو کوہستان اور بلامبٹ لوئر دیر میں چیرمین کی خالی نشستوں پر28 اپریل کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے انتظامات مکمل ۔انتخابی مہم آج آدھی رات ختم ہوگی۔ پولنگ بروز ا ...
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا صوبہ کے بڑے ہسپتالوں میں کینٹیز کیخلاف 2روزہ خصوصی مہم کا آغاز
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کے بڑے ہسپتالوں میں کینٹیز کیخلاف دو روزہ خصوصی مہم کا آغازکیا گیا۔خصوصی مہم کے پہلے روز پشاور، مردان ، ملاکنڈ ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژنز میں39 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت دیگر سرکاری اور نج ...
تنظيم اساتذہ لنڈی کوتل کے زیراہتمام سکول بیگز کی تقسيم
تنظیم اساتذہ پاکستان لنڈیکوتل تحصیل کی جانب سے دور افتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل میں 199 یتیم اور نادار طلبہ وطالبات میں اعلی معیار کے سکول بستے تقسيم کئے گئے ۔تنظيم اساتذہ لنڈی کوتل کے زیراہتمام سکول بیگز کی تقسيم کے حوالے سے گورنمنٹ مڈل سکول زرجان کلی ...








