آج پشاور میں فرنٹیئر کور ہسپتال پشاور ،سیکاز یونیورسٹی آف آئی ٹی اینڈ ایمرجنگ سائنسز پشاور اور خیبرپختونخوا پولیس کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ فرنٹیئر کور ہسپتال پشاور کی جانب سے بریگیڈیر محمد اسلم چنا ،سیکاز یونیورسٹی پشاورکی جانب سے وا ...
خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشنز میں دو دہشت گردہلاک
6/7 مارچ 2024 کی رات، صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ ضلع خیبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، دہشت گرد سرغنہ شمروز (شینائے)، ک ...
آن لائن مالی فراڈ میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار
سائبر کرائم سرکل پشاور کی بڑی کاروائی، پشاور میں آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث نائیجرین گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔ غیر ملکی ملزمان کی شناخت اڈوگی ہینڈسم ٹچوکوو اور اکوکوو چنازا گوڈون کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں لاہور سے ...
خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس پشاور میں منعقد ہوئی۔ نومنتخب ممبران کابینہ سے حلف گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے لیا جبکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی مو ...
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جدید کیمپس منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جدید کیمپس منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا گیا۔ سی ایم سی کی مدد سے یونیورسٹی نصابی اور انتظامی امور کو نمٹایا جائیگا ۔اس کی مدد سےدفتری امور، تنخواہیں، پیشن، فیس، حاضری، ہاسٹل، امتحانات اور نتائج سب ایک مرکزی خودکار نظام ...
ایبٹ آباد میں تین روزہ ثقافتی ودستکاری نمائش بہار رنگ 8مارچ سے شروع
ڈسٹرکٹ بار کلب ایبٹ آباد میں تین روزہ ثقافتی ودستکاری نمائش بہار رنگ 8مارچ سے شروع ہو گی۔سپرنگ فیسٹیول میں ہاتھ سے بنی ہوئی اشیاء ،ملبوسات، ظروف، لکڑی سے بنی منفرد اشیاء،بہالپوری دستکاری ، بلیو پوٹری ،اونٹ کی کھال پر کام ،کروٹ پکا کا ہنر ،موتیوں کے ...
صوابی میں 100 سالہ پرانی ہندو مذہبی عمارت مسمار
خیبر پختو نخوا ضلع صوابی کے علاقہ ڈاگئی میں 100 سالہ پرانی ہندووں کی مذہب گاہ تھی۔محکمہ اوقاف نے اس پرانی عمارت کو مسمار کرنے کی منظوری دیدی۔ پرانی عمارت کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پرانی تاریخی عمارت کی مسماری سے ضلعی انتظامیہ لاعلم ہیں۔ اس عما ...
یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں رمضان بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں رمضان بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں 100 سے زیادہ طلبہ و طالبات نے عطیات خون دیئے ۔ ریجنل بلڈ سنٹر پشاور کی جانب سے یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سو 100 سے زیادہ رضاکار طلبہ ...
چارسدہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تین روزہ سپرنگ فیسٹیول کا انعقاد
چارسدہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روخانہ چارسد ہ کے نام سے 3 روزہ سپرنگ فیسٹول کی رنگا رنگ تقریب آج عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوئی۔فیسٹیول میں مختلف سکولوں کے بچوں نے ٹیبلوز پیش کرکے فیسٹیول کی تقریب کو رنگا رنگ بنا دیا ہے۔ فیسٹیول کی افتت ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے. وزیراعظم پشاور میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے. وزیراعظم شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے. وزیراعظم محمد شہباز شریف گورنر خیبرپختونخوا سے بھی ملاقات کر ...









