Peshawar: The farewell meeting of the caretaker cabinet of Khyber Pakhtunkhwa will be held today

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ الوداعی اجلاس آج ہوگا

اجلاس کی صدارت نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کرینگے. خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کی اب تک 22اجلاس منعقد کئے جاچکے ہیں. الوداعی اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ اپنی کابینہ اراکین کو خراج تحسین کرینگے. خیبرپختونخوا کی موجودہ نگران کابینہ نے ایک سال ...

Dozens of tourists were stranded in Kamrat valley, Jhazbanda and Lamuti

وادی کمراٹ، جھاز بانڈہ اور لاموتی میں درجنوں سیاح پھنس گئے

برفباری رکنے کے باجود دیربالا کے سیاحتی مقامات وادی کمراٹ جھاز بانڈہ لاموتی کی سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں۔ درجنوں سیاح کمراٹ جھاز بانڈہ میں پھنس چکے ہیں مقامی آبادی کو اشیاء خوردونوش کی قلت کا سامنا ہے مریضوں کو کندھے پر بٹھا کر ہسپتال منتقل کررہے ہ ...

Distribution of relief money to heirs of police martyrs, children

لکی مروت: پولیس شہیداء کے ورثاء، بچوں کو امدادی رقم کی تقسیم

لکی مروت : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کیجانب سے ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب اور اے آئی جی ویلفیئر حمید اللہ خان نے ضلع لکی مروت سے تعلق رکھنے والے چار پولیس شہیداء کے ورثاء، بچوں کو تعزیتی خط، امدادی رقم اور پاکستانی پرچم حوالے ...

Forces operation in DI Khan, one terrorist killed

ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد محمدسہیل مارا گیا۔ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے ا ...

9 may incident and military courts in Pakistan 2023

نو مئی کیس میں پی ٹی آئی کے دیگر سابق ارکان اسمبلی اور کارکنان کے خلاف کیس

نو مئی کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم این اے محمد آصف سمیت پی ٹی آئی کے دیگر سابق ارکان اسمبلی اور کارکنان کے خلاف کیس دائرکیا گیا۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد 58 ملزمان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردی. ملزمان کو گرفتار کرکے اگلی ...

Governor Khyber Pakhtunkhwa Haji Ghulam Ali visited Khyber Medical College

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا خیبر میڈیکل کالج کا دورہ

گورنر نے کالج میں خیبر فسٹ 50ویں گولڈن جوبلی کی مناسبت سے گرینڈ بک فئیر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈینز خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگزیب، چئیرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر عمر ایوب، فیکلٹی اراکین اور طلباء وطالبات شریک تھے۔ گورنر نے گری ...

5cac2e5b-ab68-4628-be44-553b66c92d82

حفاظتی ٹیکوں کی کوریج میں اضافہ: گاوی ویکسینیٹرز کا اہم کردار

توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات خیبر پختونخوا نے 657 گاوی ویکسینیٹرز کے ملازمت میں توسیع کا اعلان کیا، جس کا مقصد صوبے بھر میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کو تقویت دینا ہے۔ اظہار تشکر کرتے ہوئے گاوی ویکسینیٹروں نے ڈاکٹر شوکت علی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ س ...

Meeting for promotion of cultural activities in kp

خیبرپختونخوا میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اجلاس

خیبرپختونخوا میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے اقدامات اور حکومتی سرپرستی میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں کمانڈر 102 بریگیڈ، ٹوارزم آفیسر میڈم حسینہ، منیجر کلچر ٹوارزم ہمایون خا ...

Lowari tunnel has 26 inches of snow, the road is closed for all kinds of traffic

لواری ٹنل 26 انچ برف پڑ چکی, روڈ ہر قسم کے امدو رفت کیلۓ بند ہے

لواری ٹنل اور مضافات میں ۔ تاہم 26 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ اور روڈ ہر قسم کے امدو رفت کیلۓ بند ہے۔ چترال سائڈ میں روڈ کلیئر ہے۔ اور دیر سائڈ پہ برف کافی ذیادہ ہے روڈ مکمل بند ہے۔ انتظامی افسران اور چترال لیویز کے جوان پھنسے ہوۓ مسافروں کو ریسکیو کرنے ک ...

3 people died and 6 were injured due to roof collapse due to rains

بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

گزشتہ شب سے جاری بارش کے دوران ریسکیو 1122 خدمات جاری ہیں، بارشوں کے چھتیں گرنے سے 3 افراد جانبحق جبکہ 6 خواتین زخمی ہوئیں. ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ریسکیورز نے ملبے کے نیچے سے تمام افراد کو نکالا. تمام افراد کو ریسکیو1122 ایمبولیسنز میں طبی امداد فراہم کر ...