پہل ہیلپ لائن 911

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا پہل ہیلپ لائن 911 سنٹر کا دورہ

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام چلنے والے پہل ہیلپ لائن 911 سنٹر پشاور کا دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری نے سنٹر کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پرنگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر صح ...

ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کی سالگرہ

ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کی سالگرہ اور ڈاکٹر الطاف احمدشاہ کی الوداعی پارٹی, آج ریڈیو پاکستان ڈیرہ کی 43 ویں سالگرہ اور ڈائریکٹر پروگرام ریڈیو پاکستان ڈاکٹر الطاف احمد شاہ کی الوداعی پارٹی کااہتمام ایک مقامی بینکوٹ ہال میں کیاگیا۔ ڈاکٹرالطاف شا ...

Islampur "The Real Swat" exhibition

نمائش کا انعقادThe Real Swat اسلام پور

ضلعی انتظامیہ سوات کی زیر نگرانی " اسلام پور The Real Swat" نمائش کا انعقاد. ایگزیبیشن میں اہل علاقہ اور سیاحوں کو سوات کی تاریخی ثقافت اور روایات سے روشناس کرایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ یوتھ آفئیرز سوات کے زیر اہتمام سوات آرکی ...

چند دن میں موسم مزید سرد،خشک رہنے کا امکان محکمہ مو سمیات

چند دن میں موسم مزید سرد،خشک رہےگا، سردی کی شدت میں اضافےکاامکان۔ 15جنوری کےبعد بارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے لاہور میں 15جنوری کےبعدبارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق لاہور میں رواں ہفت ...

Food Department KPK

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی کی گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ جاری

ایک سال کے دوران صوبے بھر میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد کاروائیاں کی گئیں۔ سالانہ کاروائیوں کےدوران چار لاکھ کلوگرام/ لیٹرز سے زائد مضر صحت اور ملاوٹ شدہ مختلف خوراکی اشیاء تلف کی گئی۔ قانون کی خلاف ورزی پر تقریباً دوہزار خوراک سے وابستہ کاروباروں ...

GDa7AaIW8AA0LQr

افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں عشائیہ

امارت اسلامی افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا۔ پاکستانی سفیرنے مولانا فضل الرحمان کو سفارتی صورتحال سے آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پاکستانی سفیراور سفارتخانے کے عملے کی خدمات کو سراہا۔ اس ...

Peshawar BRT has won another world title

پشاور بی آر ٹی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

بس انڈسٹری ریسٹرچنگ پروگرام (BIRP) کے تحت 500 سے زائد پرانی بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کر کے جدید سفری نظام لانے کے سلسلے میں عالمی اعزازی تذکرے سے نوازا گیا۔ عالمی سطح پر بی آر ٹٰی پشاور کا پانچواں ایوارڈ پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لیے اعزاز کی بات ...

F-KW3mlasAA4s47

مفت تعلیم پراجیکٹ; علم ټولو د پاره

مفت تعلیم پراجیکٹ کے حالیہ سیشن کا آغاز کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل احسن اظہر حیات کے تعاون سے باقاعدہ طور پر ہوچکا ہے اور تمام طلباء و طالبات اس کاوش سے مستفید ہورہے ہیں. ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے توسط جاری اس سیشن میں پشاور کی دو بڑی کالجوں با ...

The new academic year starts from 1st April and ends on 28th February 2025

میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل، امتحانات 14 مارچ کے بجائے 18 اپریل کو ھوں گے

پشاور بورڈ سمیت کے پی کے کے تمام بورڈز کی میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ تمام بورڈز کے میٹر ک امتحانات 14 مارچ کے بجائے اب 18 اپریل کو ھوں گے۔ طلباء اور والدین کے پر زور اصرار اور رمضان مہینے کی تقدس کی خاطر شیڈول کو تبدیل کیا۔ شیڈول کی ...

Environmental pollution: An awareness walk was held in Peshawar, the provincial capital

ماحولیاتی آلودگی سدباب صوبائی دارلحکومت پشاور میں آگاہی واک کا انعقاد

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے، آلودگی کے سدباب اور آگاہی کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کمشنر پشاور محمد زبیر، ڈائریکٹر جنرل (ای پی اے) محمد انور خان،ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ پیر زبیر،ہ ...