ضلع مہمند ۔گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی رستم کوریکہ غنڈ ششماہی امتحان اور سپورٹس میں بہترکارکردگی دکھانے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی شرکت۔نمایاں کارکردگی والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مط ...
نجی اور سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنیکا فیصلہ
پشاور، منصفانہ اور شفاف امتحانات کیلئے بہتر نظام متعارف کرنا ہوگا. پشاور، مشترکہ امتحانی ہالوں کے قیام کا مقصد دونوں سیکٹرز کے طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے. مزید مشاورت کے بعد مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا. محکم ...
شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور ایم پی سی ایل کے تعاون سے موبائل ہیلتھ یونٹ کی سروسز مہیا کی گئی
موبائل ہیلتھ یونٹ ۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے جلیل کوٹ میں پاک فوج اور ایم پی سی ایل کے تعاون سے موبائل ہیلتھ یونٹ کی سروسز مہیا کی گئی۔ جس میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف نے علاج معالجے کی خدمات سر انجام دیتے ہوئے کل 210 مریضوں کا علاج کی ...
بہتر انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرویلنس کے نفاذ سے پچھلے سال کی نسبت امسال نمونیا میں کمی آئی
بہتر انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرویلنس کے نفاذ سے پچھلے سال کی نسبت امسال نمونیا میں کمی آئی ہے, سال 2022 کی نسبت امسال نمونیا کے کیسز میں واضح کمی واقع ہوئی ہے, پشاور انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ ریسپانس سسٹم کے بہتر نفاذ سے وباوں کے تدارک میں کافی بہتری آئ ...
پشاورمیں غیرقانونی کاروبارسے وابستہ افغان باشندوں کی فہرست جاری
پشاور ریجن میں مشہور کاروباری افغان شخصیات میں سے بیشتر نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کئےہیں، پشاور میں 56 افغان شہری غیررجسٹرڈ بڑے کاروبار سے منسلک ہے، جن میں 22 بڑے افغان کاروباری شخصیات نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کئے ہیں. پشاور ریجن میں 31 بڑے ...
سوات منشیات کی روک تھام اورآگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
منشیات کی روک تھام اورآگاہی کے حوالے سے "نشے سے انکار زندگی سے پیار "کے عنوان سے بنڑسکول مینگورہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف گیسٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے علاوہ دیگر پولیس آفیسران، ایجوکیشن آفیسرز، سکول پرنسپل، اساتذہ ...
انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ 22 دسمبر سے پشاور میں شروع ہوگی
؎ پاکستان آرمی اور ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2023-24 کے سلسلے میں انٹر ریجنل والی چیمپئن شپ 22 دسمبر سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں خیبرپختونخوا کے تمام ریجن سمیت ڈائریکرٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختو ...
عام انتخابات 2024 ریٹرننگ آفیسرز کے لئےتین روزہ ٹریننگ آج 13دسمبر سے شروع
عام انتخابات 2024 کے لئے ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کے بعد ان کی تین روزہ ٹریننگ آج 13دسمبر 2023 سے شروع گئ ہے ۔الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے سینئر افسران تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کو ٹرینن ...
نتھیاگلی ڈی سی ہاؤس کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی
نتھیاگلی ڈی سی ہاؤس کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 4 فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے۔ ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے سینکڑوں درختوں اور ڈی سی ہاؤس نتھی ...
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت فضائی آلودگی بارے اجلاس
پشاور میں فضائی آلودگی کی وجوہات اور ان کے تدارک پر تفصیلی تبادلہ خیال۔نگران وزیر اعلی کو ماحولیاتی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی گئی ۔پشاور میں غیر معیاری اور ماحولیاتی آلودگی ...









