ہیڈکواٹر غلنئی میں چرچ کی دوبارہ آباد کاری کا افتتاح کمانڈنٹ مہمند رائفلز اور ڈی سی مہمند محمد احتشام الحق نے کیا۔ اس سے پہلے چرچ کی ناگفتہ بہ حالات تھی کمانڈنٹ مہمند رائفلز نے خصوصی دلچسپی لیکر فوری طورپر دوبارہ آباد کرنے کا اعلان کیا۔ جس میں فرش بن ...
پشاورصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم کی صورتحال
پشاور۔صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔ پشاور۔نوشہرہ،مردان،صوابی،پشاور،ڈی آئی خان اور بنوں کے اضلاع میں صبح اور شام دھند پڑنے کا امکان۔کالام میں پارہ نقظہ انجماد سے گر گیا۔ کالام میں درجہ حرارت منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ پشاور می ...
معذور بچوں کے عالمی دن کےحوا لے سےتقریب
12 دسمبر دنیا بھر میں معذور بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے امنگ سپیشل چلڈرن ایجوکیشن سکول مٹہ میں منعقد شدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ امنگ سپیشل چلڈرن ایجوکیشن سکول کے بچوں نے ڈپٹی کمشنر سوات کا استقبال ...
ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور سیاحت کو فروغ کیلئے “چترال ٹورازم سمپوزیم” کا انعقاد
محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے "چترال ٹورازم سمپوزیم" کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس تقریب میں نگراں صوبائی وزیر سیاحت و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل، سیکرٹری محکمہ سیاحت مطاہر زیب، ڈی جی ٹورازم برکت اللہ مروت اور پاک ...
مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 4روزہ تربیت مکمل
مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالاکرم نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ اساتذہ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت دینے کے ساتھ ساتھ سکولوں میں دوسری ضروری سہولیات بھی فراہم ...
بلوچستان ریزیڈینشیل کالج ژوب کے 26 طلباء کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
گورنر ہاؤس کا دورہ کرنیوالے طلباء کا تعلق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، لورالائی، ژوب، موسی خیل، ہرنائی، کوہلو،زیارت مستونگ،شیرانی، پشین اور دکی سے تھا۔ طلباء نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات کی، گورنر ہاؤس پشاور سے متعلق تاریخی معلومات حاصل ...
جمرود میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام
ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی جمرود میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ اگاہی واک کا آغاز تحصیل کمپلیکس جمرود سے ہوا جو کہ تاریخی باب خیبر پر اختتام پزیر ہوا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایت پر ...
قومی ووٹرز دن کے حوالے سےضلع مہمندمیں آ گاہی سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شکیل احمد ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمر خان اور کثیر تعداد شرکت ۔ ووٹ ایک مقدس امانت ہے جو کہ عوام کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مہمند عمر خان کا کہنا تھا کہ قومی ووٹرز دن کا مقصد عوام کو ...
لوئر اورکزئی آگ پر قابوپا لیا گیا
لوئر اورکزئی ایندارہ کی پہاڑی (رسمالی) میں پچھلے دن سے لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو 1122 اورکزئی کا آپریشن اختتام پذیر۔آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جناب محمد بلال آفریدی خود کر رہے تھے۔ پچھلے 27 گھنٹوں سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکی ...
خیبر پختو نخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
پشاور،نوشہرہ،مردان،صوابی،ڈی آئی خان اور بنوں کے اضلاع میں صبح اور شام دھند پڑنے کا امکان ۔کالام میں پارہ نقظہ انجماد سے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق کالام میں درجہ حرارت منفی 3 سینٹی گریڈ ریکارڈکی گئی ۔پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ جب ...








