ٹریننگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سی ڈی پی ایم پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے کہا کہ دو روزہ ٹریننگ کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو ایمرجنسی ریسپانس مینجمنٹ کے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ کسی ہنگامی صورتحال کے دوران مو ...
پشاورسمیت ملک کے دوسرے حصوں سے غیرقانونی غیر ملکیوں کی ا نخلاء کا سلسلہ جاری
پشاور7ستمبرسے اب تک 2 لاکھ 44ہزار229 افغان باشندے مختلف راستوں سے اپنے ملک جا چکے ہیں ۔گزشتہ روز طورخم کے راستےسے مزید 1640افراد افغانستان منتقل ہوئے ہیں ۔محکمہ د ا خلہ کا بتانا تھا کہ طورخم کے راستے سے افغانستان منتقل ہونےوالوں کی تعداد2لاکھ 40 ہزار ...
الخدمت فاونڈیشن کی شما لی وزیرستان کے سپیشل افراد میں ویل چیئرز کی تقسیم
الخدمت فاونڈیشن کے اسسٹنٹ سیکرٹری خیبر پختو نخواہ حاجی اکبر علی خان ،شمالی وزیرستان کے صدر خیر اللہ خان،طارق شاہ،ملک امشاد اللہ اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحصیلدار سپین وام شوکت رحمن بھی موجود ر تھے۔حاجی اکبر علی نے اس موقع پر بتایا کہ وزیرستان می ...
ہزارہ ریجن ایتھلیٹکس چمپئن شپ27 نومبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی
کمشنرپزارہ انٹر ڈسٹرکٹ ہزارہ ریجن ایتھلیٹکس چمپئن شپ27 نومبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام ہونگے. ڈسٹرکٹ سپورڑس آفس اور ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ہزارہ ریجن ایتھلیٹک ...
سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لیے ان لائن کیس ہیرنگ کی سہولت کا افتتاح
نگران صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات و سماجی بہبود جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لئے آن لائن کیس ہیرنگ سہولت کا افتتاح کر دیا. جیل میں ان لائن ہیرنگ کی سہولت سے سیکیورٹی کے خدشات اور پٹرول کے اخراجات پر کافی حد تک قابو پایا جا ...
گورنر خیبر پختونخوا کا یونیورسٹی آف ملا کنڈ کے 7ویں کانووکیشن سے خطاب
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا یونیورسٹی آف ملا کنڈ کے 7ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب, میرے لئے قابل فخر ہے کہ مجھے آج دوسری مرتبہ یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے طلبہ،والدین،فیکلٹی اراکین کی اجتماعی خوشی میں شامل ہونیکا موقع ملا ہے، میں دوس ...
خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
خیبر پختونخوا ہیلتھ کئیر کمیشن کی طرف سے لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد طبی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں اور افراد کے استعداد کو بڑھانا اور طبی سہولیات کے لیے کمیشن کی جانب سے مقرر کردہ کم سے کم معیا ...
پشاور افغان شہریوں کا اپنے ملک واپسی کاسلسلہ جاری
پشاورپولیس نے کریک ڈاؤن میں مزید 112 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔غیر ملکیوں کو سکریننگ کے بعد افغانستان واپس بھجوادیا گیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران غیر ملکیوں کوگرفتاری کے بعد وطن واپس بھجوا دیا گیا ہے ۔ و طن واپس جانے والوں ...
خیبر تھانہ علی مسجد حدود لالاکنڈو چیک پوسٹ پرحملہ
ضلع خیبر تھانہ علی مسجد حدود لالاکنڈو چیک پوسٹ حملے میں شہید ہونے والے مجیب الرحمن کی نماز جنازہ شاہ کس پولیس لائنز خیبر میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ خیبر پولیس لائنز شاہ کس میں ہونے والے نماز جنازہ میں ڈی پی او خیبرسلیم عباس کلاچی س ...
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا قیام
2500 کے قریب سی سی ٹی وی کیمرے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) اور چہروں کی شناخت (FR) کے نظام سے منسلک کردیئے گئے۔ مختلف پرُہجوم بازاروں سمیت 800 سے زائد پوائنٹس کی کیمروں کی مدد سے نگرانی۔ ان کیمروں کی مدد سے اب تک 239 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ جدید ٹیکنال ...









