محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے "چترال ٹورازم سمپوزیم" کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس تقریب میں نگراں صوبائی وزیر سیاحت و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل، سیکرٹری محکمہ سیاحت مطاہر زیب، ڈی جی ٹورازم برکت اللہ مروت اور پاک ...
مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 4روزہ تربیت مکمل
مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالاکرم نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ اساتذہ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت دینے کے ساتھ ساتھ سکولوں میں دوسری ضروری سہولیات بھی فراہم ...
بلوچستان ریزیڈینشیل کالج ژوب کے 26 طلباء کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
گورنر ہاؤس کا دورہ کرنیوالے طلباء کا تعلق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، لورالائی، ژوب، موسی خیل، ہرنائی، کوہلو،زیارت مستونگ،شیرانی، پشین اور دکی سے تھا۔ طلباء نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات کی، گورنر ہاؤس پشاور سے متعلق تاریخی معلومات حاصل ...
جمرود میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام
ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی جمرود میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ اگاہی واک کا آغاز تحصیل کمپلیکس جمرود سے ہوا جو کہ تاریخی باب خیبر پر اختتام پزیر ہوا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایت پر ...
قومی ووٹرز دن کے حوالے سےضلع مہمندمیں آ گاہی سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شکیل احمد ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمر خان اور کثیر تعداد شرکت ۔ ووٹ ایک مقدس امانت ہے جو کہ عوام کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مہمند عمر خان کا کہنا تھا کہ قومی ووٹرز دن کا مقصد عوام کو ...
لوئر اورکزئی آگ پر قابوپا لیا گیا
لوئر اورکزئی ایندارہ کی پہاڑی (رسمالی) میں پچھلے دن سے لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو 1122 اورکزئی کا آپریشن اختتام پذیر۔آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جناب محمد بلال آفریدی خود کر رہے تھے۔ پچھلے 27 گھنٹوں سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکی ...
خیبر پختو نخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
پشاور،نوشہرہ،مردان،صوابی،ڈی آئی خان اور بنوں کے اضلاع میں صبح اور شام دھند پڑنے کا امکان ۔کالام میں پارہ نقظہ انجماد سے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق کالام میں درجہ حرارت منفی 3 سینٹی گریڈ ریکارڈکی گئی ۔پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ جب ...
مردان اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس میں خصوصی افراد کیلئے تقریب
مردان اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی ۔نگران صوبائی وزیر سماجی بہبوداور خصوصی تعلیم جسٹس (ر) ارشاد قیصر مہمان خصوصی تھے۔ادارے کے طلبہ نے اشاروں کی زبان میں قومی ترانہ ، ٹیبلوز،قومی نغمے اور تقاریر پیش ...
محکمہ ٹرانسپورٹ کافضائی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ کاروائیاں پشاور ، سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دیگر اضلاع میں کی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے چالان کی گئی گاڑیوں کی دستاویزات تحویل میں لے ک ...
ورسک روڈ بابو گھڑی چوک کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا
ورسک روڈ بابو گھڑی کے قریب صبح 9:10 بجے چوک میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی 2 موٹر سائیکل ایمبولینسز، 4 ایمبولینسز اور فائر ویکل موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کیں، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 بچے بھ ...









