محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں مئی سے نومبر تک انفلوئنزا کے ایک لاکھ تیس ہزار کیسز سامنے آئے۔ وائرس سے متاثرہ اضلاع میں صوبائی دارلخلافہ پشاور22 ہزار کیسز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔6 ماہ کے دوران مانسہرہ میں 14 ہزار ،صوابی 16ہزار، سوات 5ہزار ، ہنگ ...
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم کی صو رتحال
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہیں۔محکمہ مو سمیات کے مطا بق پشاور،نوشہرہ،مردان،چارسدہ،پشاور،ڈی آئی خان اور بنوں میں صبح اور شام کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہیں۔کالام میں برف باری کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے گرگ ...
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایٹا کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا خصوصی افراد کے لئے بڑا ریلیف ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کے لئے ٹیسٹ فیس معاف کرنے کا فیصلہ۔ اب ایٹا کے تحت کسی بھی ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدوار ...
کرغزستان کے سفیر کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مردان کا خصوصی دورہ
کر غز ستا ن کی سفیر کا اپنے سا تھیوں کے ہمراہ مردان کا دورہ کے مو قع پر میئر مردان حمایت اللہ مایا کو پختونو ں کو ثقا فت، رسم روا ج اور رہن سہن کے بارے میں بریفنگ دی۔ میئر مردان حمایت اللہ مایار نے مہمانوں کو تحت بھائی کے کھنڈرات کا دورہ اور مختلف عل ...
پاکستان کراٹے ٹیم ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے نیپال پہنچ گئی
پاکستان قومی کراٹے ٹیم ساتویں جنوبی ایشیائی کیڈٹ، جونیئر، انڈر 21 اور سینئر چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے نیپال پہنچ گئی چیمپئن شپ گزشتہ روز شروع ہوگئی ہے جو تین دسمبر تک جاری رہے گی۔ خیبر پختونخوا کے شاہ فیصل ٹیم منیجر، محمد انور اور قرۃ العین ریفری جب ...
خیبر پختو نخوا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں” ایڈز کا عالمی دن” منایا گیا
پشااور: پوری دنیا کی طرح آج یکم دسمبر 2023 کو خیبرپختونخوا میں ایڈز کا عالمی دن حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں منایا گیا۔ اس سال یعنی 2023 کا تھیم ہے "کمیونٹیز کو قیادت کرنے دیں"۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی ...
پشاو ر شہریوں کی سہولت کیلئے ’’ایف ایم سی ‘‘ کے نام سے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی گئی
خصوصی ایپ کے ذریعے چوری اور چھینے جانے والے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی روک تھام کو یقینی بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کےخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے میں مدد ملے گی ۔ نئی موبائل ایپ فائنڈ مائی سیل فون ’’ایف ایم سی ‘‘ موبائل ڈیلرز کی رجسٹریشن کےلئے خصوص ...
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور جنرل شانٹی مُور کا تاریخی گوڑگھٹری پشاور کے دورہ
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور پشاور میں امریکی قونصل جنرل شانٹی مُور کا تاریخی گوڑگھٹری پشاور کے دورہ۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کے افسران نے گوڑگھٹری پشاور کی تاریخ اور محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اس کے تحفظ و بحالی کے حوالے سے بریفنگ ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلا ن کردیا
خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو )کے تحت ہو نے وا لے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (ایم ڈی کیٹ )ٹیسٹ میں 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ٹاپ کرلیا۔ ٹیسٹ میں 46ہزار رجسٹر ڈ میں سے 34 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا ۔کے ایم یو کیمطا بق 402ا ...
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ سے متعلق شہریوں کو آگاہی
ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد اور ایجوکیشن ٹیم نے شہریوں کو شہر کے مختلف علاقوں میں آگاہی دی۔انہو ں نے شہریو ں کو دوران سفر سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی تلقین کی تاکہ حادثات کی صورت میں جانی نقصان سے بچ سکیں۔ ایس پی ایجوکیشن شازیہ ...







