پشاور: بندوبستی اضلاع کے سکولوں کے لیے 20 کروڑ 81 لاکھ روپے جبکہ ضم اضلاع کے لیے ایک کروڑ 95 لاکھ روپے جاری بندوبستی 25 اضلاع میں ڈبل شفٹ سکولوں کیلئے 20 کروڑ 81 لاکھ روپے جاری، دستاویز ضم اضلاع میں خیبر اور باجوڑ کے لیے ایک کروڑ 95 لاکھ روپے کے فن ...
بی آر ٹی پشاور کو کوئی مالی مسائل کا سامنا نہیں: ترجمان
ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کو کوئی مالی مسائل کا سامنا نہیں ہے، سروس کامیابی سے جاری ہے اور بی آر ٹی کو ہر مہینے باقاعدگی سے سبسیڈی مل رہی ہے ۔ ترجمان ٹرانس پشاور نے مزید کہا کہ سال 2022-23 کے دوران مالی مشکلات کی وجہ سے حکومت کی ...
ٹانک : جنڈولہ میں تیز بارش، لینڈ سلائڈنگ سے روڈ بند
ٹانک : جنڈولہ میں تیز بارش، لینڈ سلائڈنگ سے روڈ بند ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق جنڈولہ میں ہونے والی تیز بارش کے بعد لینڈ سلائڈنگ سے روڈ بند ہوگیا ہے جس سے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ اہل علاقہ نے محکمہ ہائی ویز سے فوری راستہ کھولنے کے ل ...
میٹرک ٹاپرز کے اعزاز میں پانچ روزہ نیشنل سمر کیمپ کا انعقاد
خیبر پختونخواہ بورڈز چیئرمین کمیٹی (KPBCC) اور انٹر بورڈز کوارڈینیشن کمیشن (IBCC) کے توسط سے پورے پاکستان کے تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے ٹاپرز کے اعزاز میں پانچ روزہ 16 نیشنل سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ نیشنل سمر کیمپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈا ...
سوات: سیکیورٹی فورسز آپریشن میں خواتین کو کوڑے مارنے والےگروپ کادہشتگرد کمانڈر ہلاک
سوات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سابقہ تحریک طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشتگرد کمانڈر ہلاک۔ خفیہ اطلاعات پر پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے فضاگٹ، سوات میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ...
جی او سی سیون ڈویژن کا گورنر ماڈل سکول میران شاہ کا دورہ
جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل انجم ریاض نے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے ہمراہ گورنر ماڈل سکول اور بوائز ہاسٹل میران شاہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران سکول پرنسپل ، اساتذہ اورطلباءسے ملاقات کی اور بچوں کی کارکردگی کو سراہا۔ کلاس رومز اور عمارت کے دیگر ...
پاک افغان طورخم بارڈر تاحال بند ہے
پاک افغان بارڈر طورخم فائرنگ واقعہ کے بعد اج نویں روز بھی پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لئے تاحال بند ہے۔ طورخم بارڈر پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی احکامات جاری نہیں ہوئے ہیں جبکہ بارڈر پیدل آمدورفت ا ...
جنوبی وزیرستان میں تعلیمی آگاہی سیمینار کا انعقاد
وانا :ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ضلع لوئر جنوبی وزیرستان میں محکمہ امور نوجوانان، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس ساؤتھ وزیرستان کی جانب سے ڈوگ سٹوڈنٹس سوسائٹی نے تعلیم کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔ تعلیمی آگاہی سیمینار ایمپریل پبلک سکول ڈوگ میں منعقد ہوا۔ ...
پشاور : ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 8 افراد زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ایک اہلکار شہید جبکہ 8 زخمی۔ اس سے قبل مقامی ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے جن میں میں 6 ایف سی اہلکار جبکہ 3 تین سویلینز شام ...
ڈیرہ اسماعیل خان: سڑک کنارے نصب بارودی مواد ناکارہ بنادیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: روہڑی روڈ پر سڑک کنارے نصب IED ناکارہ بنادی گئی۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تھانہ کلاچی کی حدود میں روڑی روڈ پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کےلئے سڑک کنارے نصب IED بم ڈسپوزل یونٹ ڈیرہ نے ناکارہ بنادیا. بم کو ناکار ...









