خيبرپختونخوا کے بالائی علاقوں ميں بارش ، برفباری اور ژالہ باری کا طاقتور سلسلہ جمعہ کی شام يا رات سے داخل ھونے کا امکان ہے۔ ہفتہ کی شام يا رات سے خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں تک يا سلسلہ پھيل جانے کا امکان ہے۔ ڈيرہ اسماعيل خان ، بنوں اور کوھاٹ ڈويژن ميں ھلکی سے درميانی بارش کا امکان ہے۔ پشاور اور مردان ڈويژن ميں درميانی سے تيز بارش کا امکان ہے۔ مالاکنڈ اور ھزارہ ڈويژن ميں تيز بارشوں اور تيز برفباری کا امکان ہے۔ تمام شمالی علاقوں ميں اس دوران شديد برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات