ضلع مہمند: مختلف تحصیلوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں زمینداروں نے ایگریکلچر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے زرعی شعبے کے لیے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب ...
گورنر خیبرپختونخوا سولر انرجی نمائش کے بعد میڈیا سے گفتگو
سولر انرجی نمائش میں شریک قومی و بین الاقوامی کمپنیوں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں۔ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز ...
ایبٹ آباد: الخدمت فاؤنڈیشن کا 34 مستحق بچیوں میں جہیز گفٹ تقسیم
ایبٹ آباد الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد نے 27 لاکھ روپے سے زاہد مالیت کے 34 شادی گفٹ مستحق ،نادار اور یتیم بچیوں میں تقسیم کر دیئے ۔اس حوالے سے ایک منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی صوبہ ہزارہ کے امیر عبدالرزاق عباسی،حلقہ خواتین کی نائب امیر ہزارہ ...
ایبٹ آباد باڑا گلی سمر کیمپ میں عالمی ہفتہ سائنس کی تین روزہ تقریبات کا انعقاد
خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام اور پیورٹیک (PureTech) کے اشتراک سے یونیورسٹی آف پشاور باڑا گلی سمر کیمپ میں عالمی ہفتہ سائنس کے سلسلے میں تین روزہ تقریبات 21 سے 23 نومبر تک منعقد ہوئیں، جن میں صوبے کے نئے ضم شدہ اضلاع سے تعل ...
ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی کان کنی کے خلاف بڑا آپریشن
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر نے محکمہ مائنز اور پولیس کے ہمراہ ڈنہ کے علاقے میں فاسفیٹ لیز میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی کی ۔5 ایکسکیویٹرز ضبط کر لئے گئے جبکہ دو آپریٹرز کو حراست میں لے لیا گیا۔ دیگر مشینری متعل ...
مہمند ٹریفک پولیس کی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں
ڈی ایس پی ٹریفک کی نگرانی میں ٹریفک پولیس نے روزانہ کی بنیاد پر مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندیاں قائم کرکے کارروائیاں کیں۔ دورانِ کارروائی اوورلوڈنگ، زائد کرایہ وصولی، کالے شیشوں سمیت دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر متعدد گاڑیوں کے چالان کئے گئے اور ...
پشاور کےمختلف مدارس کے طلباءکی آئی جی ایف سی کے پی نارتھ سے ملاقات
پشاور کے مختلف مدارس جامعہ دارالعلوم فرقان الکریم حیات آباد اور مرکز العلوم اسلام یونیورسٹی روڈ پشاور نے آج تاریحی قلعہ بالا حصار کا دورہ کیا اور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور کے پی نارتھ سے ملاقات کی ۔ دورے کے آغاز پر طلباء اور اساتذہ کرام کے وفد نے یادگ ...
خیبر پختونخوا میں مدارس کے 3,500 طلبہ کے لیے وظائف، جانچ کمیٹی قائم
پشاور — محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبر پختونخوا نے رحمۃ للعالمین اسکالرشپ کے تحت دینی مدارس کے 3,500 طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ اوقاف کے مطابق اسکیم کے لیے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جن کی جانچ اور میرٹ کے تع ...
یونیورسٹی آف سوات میں طبی مرکز، ون ونڈو سہولت اور سولر سسٹم کا افتتاح
سوات: گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے تعلیم و سماجی بہبود ڈاکٹر عامر عبداللہ نے یونیورسٹی آف سوات میں ڈاکٹر فاروق شہید ہیلتھ سہولت مرکز، طلبہ کے لیے ون ونڈو سہولت مرکز، 500 کلوواٹ سولر پاور سسٹم اور ہنر کدہ سینٹر آف ایکسیلنس فار آرٹ اینڈ کلچر کا اف ...
پشاور میں 28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے گورنر کا خطاب
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کیا۔ انہوں نے صوبے میں قیامِ امن کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے پولیس کی استعداد بڑھانے، ضم اضلاع کی ترقی اور قدرتی ...









