تور غر: پولیس لائن جدباء میں یومِ شہداء کے نام سے ایک تقریب منایا گیا جس کا مقصد شہداء پولیس کو خرج تحسین پیش کرنا تھا۔ ضلعی پولیس سربراہ بلال احمد (PSP) اور ڈپٹی کمشنر تورغر ضیاء الرحمان مروت نے یادگار شہداء پر سلامی دی اور پھول چڑھائے اور خصوصی ...
ڈیرہ اسماعیل خان: یوم شہداءپولیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
ڈی آئی خان: اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 اگست یوم شہداءپولیس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں شہداءکے بچوں نے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کرکے شہدائے پولیس کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرت ...
جنوبی وزیرستان میں 4 اگست یوم شہداء پولیس عقیدت واحترام سے منایاگیا
وانا: جنوبی وزیرستان میں 4 اگست یوم شہداء پولیس بڑی عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ اس حوالے سے مرکزی تقریب جنوبی وزیرستان لوئروانا انتظامیہ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہرمکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کرنے کے علاوہ پولیس شہداء لواحقین ،ڈپٹی انسپکٹرجنرل ...
چارسدہ: پولیس یوم شہداء کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
چارسدہ: پولیس کا یوم شہداء کے موقع پر شہداء کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔ ضلع چارسدہ میں یو م شہداء پولیس نہایت احترام اور عقیدت سے منائی جارہی ہے، چارسدہ پولیس نے شہداء کی یاد میں پولیس لائن چارسدہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔ بلڈ ...
خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان
خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان. سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خیبر پختون خواہ اور قبائلی اضلاع میں ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماع منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی. خیبر پختون خواہ اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ...
قبائلی و نیم قبائلی اضلاع چار ماہ کے لیئے سیل ٹیکس سے مُستثنی قرار
خیبرپختونخوا ریوینیو اتھارٹی نے چار ماہ کیلئے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیل ٹیکس سے مُستثنی قرار دیدیا۔ ریونیو اتھارٹی نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے تحت سابقہ وفاقی و صوبائی قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے استثنا کا نوٹیفیکیشن جا ...
پولیس چوکی انگور اڈہ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
جنوبی وزیرستان: پولیس چوکی انگور اڈہ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ پولیس چوکی کا افتتاح ضلعی پولیس سربراہ جنوبی وزیرستان لوئر جناب فرمان اللہ صاحب (پی پی ایم) اور کرنل تیمور خان نے کیا۔ اس پر وقار تقریب میں علاقہ عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ...
ساتویں محرم الحرام ؛ماتمی جلوسوں کے پرامن انعقاد کیلئے پشاور کی سکیورٹی مزید سخت
پشاور: ساتویں محرم الحرام پر ماتمی جلوسوں کے پرامن انعقاد کیلئے شہر کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ اندرون شہر کے تمام داخلی راستوں پر خار دار تاریں، رکاوٹیں اور قنات لگا کر بند کر دیا گیا ہے اورماتمی جلوسوں کی تمام روٹس کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ...
خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں,لینڈسلائیڈنگ حادثات کےنتجے میں 15افراد جابحق
پشاور: گزشتہ چار دنوں کےدوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات کےنتجے میں 15افراد جابحق جبکہ 14 افراد ذخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے83گھروں کوجزوی جبکہ12 گھروں کو ...
خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
پشاور : خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران دہشت گردی کے 665 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، جس میں شمالی وزیرستان، پشاور ،بنوں، ڈی آئی خان و دیگر اضلاع میں چودہ خودکش دھماکے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران دہشت گردی کے واقعا ...









