تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کے اعزاز میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن سرمنی (ستائینہ دہ لعلونو) کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب 21 اکتوبر بروز ہفتہ بوقت 3:30 بجے مائیک کالج پاتی کلاں روڈ تخت بھائی میں منعقد ہونگے۔ تقریب کے مہمان ...
شمالی وزیرستان تحصیل غلام خان کے سکول بابِ وزیرستان میں سالانہ تقریب
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے سکول باب وزیرستان میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سول و عسکری حکام، ملک و مشران، اساتذہ اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سکول باب وزیرستان مکمل طور پر پاک فوج کے زیر انتظام ہے۔ جس میں ...
پاکستان بلائینڈ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عالمی تحفظ سفید چھڑی دن کی مناسبت سے تقریب
پاکستان بلائینڈ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عالمی تحفظ سفید چھڑی دن کی مناسبت سے تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت گورنر حاجی غلام علی کا نابینا و معذور افراد کو صوبہ کی یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم دینے کا اعلان گورن ...
پشاور میں ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کا آغاز، تین ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل
پشاور میں ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کا آغاز، تین ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل نگران صوبائی وزیر بلدیات عامر ندیم درانی نے آپریشن کا افتتاح کیا۔ پشاور ( ) واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اسلامک ...
نوشہرہ : سکل ہنٹ 1.0 پروگرام اختتامی تقریب
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور محکمہ امور نوجوانان نوشہرہ کی جانب سے "سکل ہنٹ 1.0" کی اختتامی تقریب کا انعقاد جوان مرکز نوشہرہ میں منعقد ہوا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس سر "آصف علی صاحب" تھے۔ پروگرام میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ...
ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی میں بائیسویں اور تیسویں کانووکیشن تقریب
ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں بائیسویں اور تیسویں کانووکیشن تقریب میں کانووکیشن میں 47 طلبہ کو نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر گولڈ،سلوراور برؤزمیڈل دیئے گئے۔کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں کانووکیشن تقریبات میں 47طلباء و طالبات ...
اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے مثبت نتائج منظر عام پر آگئے
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے مثبت نتائج جاری کاروائیوں کے دوران اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 4275.699 میٹرک ٹن کھاد، 2156.061 میٹرک ٹن گندم و آٹا، 8259.91 ...
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں کانووکیشن 2023کاانعقاد
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں کانووکیشن 2023کاانعقاد آج مورخہ16 اکتوبر 2023کو منعقد ہوا۔ کانووکیشن کی مرکزی تقریب آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد معروف شاہ کی زیر سرپرستی انڈر گریجویٹ، ...
ضم اضلاع پولیس کوجدید بی سیون پروٹیکشن لیول بکتر بند گاڑیاں حوالہ
آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات خان کے مطابق ضم اضلاع میں پولیس کے نائن اے پی سی، چھتیس جیمرز گاڑی فراہم کی جا چکی ہیں۔ قبائلی اضلاع خیبر، کرم اور شمالی وزیرستان کو مزید تین تین بی سیون پروٹیکشن بکتر بند بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں گئیں۔ ان گاڑیوں ...
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں ریکارڈ اضافہ
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز طورخم سرحدی گزرگاہ سے سب سے زیادہ 114 افغان خاندان افغانستان لوٹ گئے۔ افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں رہائش پذیر افغان خاندانوں کی وطن واپسی کا سلسلہ چوتھے روز بھی ...









