WhatsApp Image 2023-03-17 at 7.21.56 AM

کوہستان آتشزدگی ریکسیو آپریشن مکمل، ایک خاندان کے 11 افراد جان بحق

لوئر کوہستان ۔آتشزدگی ریکسیو آپریشن مکمل ہو گیا ایک خاندان کے 11 افراد آگ میں جھلس کر جاں بحق ریکسیو 1122، مرنے والوں میں دو خواتین انکے بچے شامل ہیں آگ بجھانے کی کوشش میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچیاں تین بچے اور دو خواتین ...

WhatsApp Image 2023-03-17 at 1.36.48 PM

مردان۔ ڈسٹرکٹ فنائنس اینڈ پلانگ آفس میں موسم بہار کے حوالے سےشجر کاری مہم 2023 کا افتتاح

مردان۔ ڈسٹرکٹ فنائنس اینڈ پلانگ آفس میں موسم بہار کے حوالے سےشجر کاری مہم 2023 کا افتتاح، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) عبدالرحمان نے نےپودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ مردان۔ تفصیلات کے مطابق'' پلانٹ فار پاکستان '' مہم کے تحت آج ضلع مردان میں موسم بہار ...

FB_IMG_1678895473207

ضلع مہمند۔نیواسلامیہ پبلک ہائی سکول ڈاگ اتمانزئی میں سالانہ تقریب انعامات کاانعقاد

ضلع مہمند۔نیواسلامیہ پبلک ہائی سکول ڈاگ اتمانزئی میں سالانہ تقریب انعامات کاانعقاد۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسفزئی مہمان خصوصی جبکہ لوگوں کی کثیرتعدادمیں شرکت۔تقریب میں سکول طلبأنے مختلف تقاریر,ملی نغمے,مزاحیہ خاکے پیش کرکے شرکأسے خوب دادحاص ...

5e5ecf74ea885

سرحد یونیورسٹی مردان کیمپس میں کتُب میلے کا انعقاد کیا گیا

مردان۔سرحد یونیورسٹی کے سب کیمپس مردان میں کتُب میلے کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد طلباء میں کتاب پڑھنے کو فروغ دینا ہے۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے چیئرمین فرید احمد خٹک نے کیمپس کے ڈائریکٹر نصیر آفریدی،ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے ڈپ ...

Dengui protection campaign

ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کیلئے آگاہی واک

ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کیلئے آگاہی واک ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر اوراس سے متعلق عوام میں شعور و آگاہی پید اکرنے کے حوالے سےبدھ کے روز ڈی ایچ او چارسدہ ڈاکٹر فرہاد کی زیر صدارت ایک آگاہی واک کا منعقدانعقاد کیا گیا۔ اس واک محکمہ صحت کے ...

During the recent monsoon rains, 64 people died and 112 were injured

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور:خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان پی ڈی ایم اے نے  بارشوں کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ہے۔  مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سےرابطہ سڑکوں میں رک ...

69d4b2b9-7233-4b55-81e1-a05f302a2732

پشاور: دوست فیسٹیول کا انعقاد

پشاور: خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور دوست ویلفیئرفاؤنڈیشن کے تعاون سے ڈی ایچ اے پشاور میں ''پیار، پھول اور آپ'' کے عنوان سے دوست فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور گلوکاروں نے نہ صرف اپنی آواز کا جادو جگایا. شرکاء کیلئے مختلف کھانے پین ...

FemaleAAegyptiMosquito_0

خیبرپختونخوا: ڈینگی کیسز پھر سے بڑھنے لگے

پشاور: خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا۔  محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں مجموعی طور پرڈینگی کے 10 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ مردان میں 8 ، باجوڑ اور بنوں میں ایک،ایک کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی ایکشن ...

42339090-fa75-4483-b9d0-2a492482fbca

ریسکیو 1122 کے زیراہتمام اباسین یونیورسٹی میں دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد

ریسکیو 1122 نے اباسین یونیورسٹی میں دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا۔ اویئر نس اینڈ ٹریننگ ونگ پشاور کے انسٹرکٹرز نے اباسین یونیورسٹی پشاور کے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف اور طلباء کیلئے 2 روزہ ایمرجنسی مینیجمنٹ ٹریننگ کا انعقاد کیا جس میں شرکاء ک ...

c30981e2-5478-412d-8c1f-26b63e01b464

کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز

صوبائی دارلحکومت پشاور میں کلین اینڈ گرین پشاور مہم زور و شور سے جاری ہے اور انتظامی افسران کی نگرانی میں ڈبلیو ایس ایس پی، ٹی ایم ایز اور پی ڈی اے کے اہلکار اس مہم میں شریک ہیں اور گلبہار، نشتر آباد اور پھندو روڈ سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے جبکہ ن ...