پشاور:گھر کے ملبے سے قدیمی گھر دریافت ہونے کا معاملہ پر مالک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پشاور:سرکی گیٹ میں گھر کے ملبے سے قدیمی گھر دریافت ہونے کا معاملہ پرمحکمہ آثار قدیمہ کا قدیمی عمارت گرانے پر مالک جائیداد کے خلاف پولیس کو خط لکھ دیا۔  شکایت میں کہا گیا ہے کہ وسیم نامی شخص نے سرکی گیٹ کے اندر واقع تاریخی عمارت کو گرانا شروع کر دیا ...

پشاور ڈویژن میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز

پشاور ڈویژن میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔  کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ آغازکیا۔ مہم 14 اپریل سے 18 اپریل تک چلائی جائے گی جس میں پشاور ڈویژن کے تمام پانچوں اضلاع پشاور،نوشہرہ،چارسدہ،قبائلی ضل ...

خیبرپختونخوا میں ہفتہ کےدن سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور: خیبرپختونخوا کےبعض اضلاع میں ہفتہ کےدن سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جمعرات کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سےدرجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے بارشوں ...

T

تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث 6 دہشت گرد کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی ...

0229e333-6f77-4ddc-8df1-07b93c5b94d9

کسٹم انٹلیجنس کوہاٹ کی کارروائی ،کروڑوں کے کارتوس برآمد

کوہاٹ: کسٹم انٹلیجنس کوہاٹ کی انڈس ہائی وے پر کارروائی  میں بھاری تعداد میں افغانستان سے پاکستان سمگل کیا جانے والا اسلحہ برآمد۔ ٹرک کے خفیہ خانوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ کسٹم حکام ...

a836576b-0c13-467d-bc08-acc57a0940a8

ٹریفک پولیس پشاور نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لئے پلان تشکیل دے دیا

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لئے پلان تشکیل دے دیا شہر بھر میں 3 ایس پیز ، 13 ڈی ایس پیز ، سمیت 1035 وارڈنز تعینات ہوں گے. چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان نے دفاتر سے بھی نفری کلوز کردی تاکہ شہر میں ٹریفک کا نظام رواں دواں ہو ...

آؤ

خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات

پشاور: محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ وعجائب گھر خیبرپختونخوا نے صوبے کے ضم اضلاع میں سیاحت کے لیئے اہم اقدامات کا اعلان کردیا۔ ضلع اورکزئی کو سیاحت کے نئے سپاٹ کے طور پر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  مئی کے پہلے ہفتے میں جشن بہاراں فیسٹول من ...

DI K

ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

 محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) ڈیر اسماعیل خان ریجن نے ایک کاروائی میں کالعدم تنظٰم کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ ...

جنوبی وزیرستان میں شہید ایف سی اہلکار کی تدفین کردی گئی

اورکزئی: جنوبی وزیرستان میں شہید ایف سی اہلکار کی تدفین کردی گئی شہید نائیک فضل جنان آبائی علاقہ چھپر مشتی قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد اورکزئی سکاوٹس کی جانب سے شہید کے قبر پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی دی گئی. شہید فضل جنان گزشتہ روز ...

پشاور یونیورسٹی میں جزوی طور پر کلاسز کا اغاز

پشاور یونیورسٹی میں جزوی طور پر کلاسز کا اغاز پشاور: احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے اساتذہ نے کلاسز لینا شروع کردیا. یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق شعبہ ایم سائنسز اور عربی میں نصابی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ جبکہ دوسری طرف  اساتذ تنظیم کا کہنا ہے کہ یو ...