مردان۔سرحد یونیورسٹی کے سب کیمپس مردان میں کتُب میلے کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد طلباء میں کتاب پڑھنے کو فروغ دینا ہے۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے چیئرمین فرید احمد خٹک نے کیمپس کے ڈائریکٹر نصیر آفریدی،ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے ڈپ ...
ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کیلئے آگاہی واک
ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کیلئے آگاہی واک ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر اوراس سے متعلق عوام میں شعور و آگاہی پید اکرنے کے حوالے سےبدھ کے روز ڈی ایچ او چارسدہ ڈاکٹر فرہاد کی زیر صدارت ایک آگاہی واک کا منعقدانعقاد کیا گیا۔ اس واک محکمہ صحت کے ...
خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
پشاور:خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان پی ڈی ایم اے نے بارشوں کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سےرابطہ سڑکوں میں رک ...
پشاور: دوست فیسٹیول کا انعقاد
پشاور: خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور دوست ویلفیئرفاؤنڈیشن کے تعاون سے ڈی ایچ اے پشاور میں ''پیار، پھول اور آپ'' کے عنوان سے دوست فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور گلوکاروں نے نہ صرف اپنی آواز کا جادو جگایا. شرکاء کیلئے مختلف کھانے پین ...
خیبرپختونخوا: ڈینگی کیسز پھر سے بڑھنے لگے
پشاور: خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں مجموعی طور پرڈینگی کے 10 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ مردان میں 8 ، باجوڑ اور بنوں میں ایک،ایک کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی ایکشن ...
ریسکیو 1122 کے زیراہتمام اباسین یونیورسٹی میں دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد
ریسکیو 1122 نے اباسین یونیورسٹی میں دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا۔ اویئر نس اینڈ ٹریننگ ونگ پشاور کے انسٹرکٹرز نے اباسین یونیورسٹی پشاور کے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف اور طلباء کیلئے 2 روزہ ایمرجنسی مینیجمنٹ ٹریننگ کا انعقاد کیا جس میں شرکاء ک ...
کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز
صوبائی دارلحکومت پشاور میں کلین اینڈ گرین پشاور مہم زور و شور سے جاری ہے اور انتظامی افسران کی نگرانی میں ڈبلیو ایس ایس پی، ٹی ایم ایز اور پی ڈی اے کے اہلکار اس مہم میں شریک ہیں اور گلبہار، نشتر آباد اور پھندو روڈ سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے جبکہ ن ...
ضمنی انتخابات:کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی کل آخری تاریخ
پشاور: قومی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی کل آخری تاریخ ہے۔ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی کل یعنی 14 مارچ بروز منگل آ ...
خیبر پولیس کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑی کی فراہمی
پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کے احکامات پر خیبر پولیس کو دہشت گردی اور بدامنی سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑی(APC ) فراہم کردی گئیں۔ ائی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے دورہ خیبر کے موقع پر ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی ک ...
جامعہ پشاورمیں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
پشاور : جامعہ پشاور میں آج سے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے جاری نوٹییفیکشن کے مطابق یونیورسٹی 22 مارچ تک موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں پہلے سے جاری امتحانات معمول کے ...









