آل پاکستان انٹر یونیورسٹی تھرو با ل چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی خواتین میں کراچی یونیورسٹی فاتح رہی، ڈائریکٹرسپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے انعامات تقسیم کئے۔ پشاور(سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان انٹریونیورسٹی تھروبال چمپئین شپ میں مردوں میں پ ...
وانا: فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز
وانا: سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے اسکاؤٹس اسٹیڈیم وانا میں فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوا۔ چیمپئن شپ 23 مارچ 2023 کو اختتام پذیر ہوگی۔ ایونٹ میں 14 غیر مقامی ٹیموں سمیت کل 50 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ ڈی آئی خان اور ژوب کے درمیان کھیلا گیا۔ ...
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 28 فروری سے بارش کا امکان
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں 28 فروری کی شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق بارش و برفباری کا سلسلہ دو مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان پے. پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے کی تمام ض ...
سوات: سکینگ اینڈ سنو بورڈنگ فیسٹیول کا انعقاد
سوات: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، سیمسنز مالم جبہ اور ریڈ بل کے تعاون سے ہوم رن سکینگ اینڈ سنو بورڈنگ فیسٹیول کا انعقاد. سنو بورڈنگ اینڈ سکینگ مقابلوں میں 70 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی،تقریب میں کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ، بریگیڈ کمانڈر 6 بر ...
پشاور: سی ٹی ڈی ریجنز کی تعداد 14 کر دی گئی
پشاور:خیبرپختونخوا کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی استدعا کار بڑھانے کا فیصلہ آئی جی کے پی نے سی ٹی ڈی کے ریجن کی تعداد 14 کر دی گئی افسران کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا. سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں ٹیرارزم فنانس سیل قائم کردیا گیا۔ ٹیرازم فنانسنگ س ...
ہری پور: آل پاکستان انٹر ورسٹی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
آل پاکستان انٹر ورسٹی ٹینس چیمپئن شپ ہری پور میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا افتتاح پاک آسٹریلیا فاخاخشولے انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد نے کیا. چودہ یونیورسٹیوں کے درمیان مقابلے چوبیس فروری تک جاری رہیں گے اب تک ہونیو ...
صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
پشاور: صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے تحت پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جیل بھرو تح ...
پشاور: پانچ روزہ ادبی میلے کا انعقاد
پشااور: خیبر پختونخوا کی ادبی روایات کے احیاء کے لیئے پانچ روزہ ادبی میلے کا افتتاح کردیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ و عجائب گھر محمد طاہر خان اورکزئی نے اس موقع ہر کہاہے کہ ادبی فیسٹیول خیبرپختونخوا کی ادبی روایات کے احیاء میں معا ...
‘صوبائی انتخابات کے لیے 56 ہزار اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت’
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ اسے آئندہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے لیے 56,000 اضافی پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہوگی۔ منگل کے روز نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس , میں عام انتخ ...
خیبرپختونخوا سینٹر آف ایکسی لینس فار کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم فحال
پشاور : خیبرپختونخوا سینٹر آف ایکسی لینس فار کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم نے تحقیقی سرگرمیوں کا آغاز کردیا نگراں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور سیکرٹری برائے اعلیٰ تعلیم محمد داؤد خان نے مکالمے میں شرکت۔ مکالمے کا بنیادی مقصد خ ...









