والی

آل پاکستان انٹر ورسٹی والی بال چیمپئن شپ سنٹر پنجاب نے جیت لی

پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پشاور میں جاری انٹر یونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ مکمل ہوگیا جس میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے فائنل میں پشاور یونیورسٹی کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے ...

whaeat

پشاور:حکومت کا آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے بڑا اقدام

محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے گندم کا روزانہ کوٹہ 5000 میٹرک ٹن سے بڑھا کر 6500 میٹرک ٹن کر دیا گیا۔ محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے کے تمام فعال فلور ملز کو آبادی کے تناسب سے گندم کی فراہمی کی جائیگی ۔ چار کروڑ 76 لاکھ سے زائد افراد کیلئے ...

پشاور ہائی کورٹ نے سی این جی اسٹیشن بندش کے خلاف درخواست خارج کردی

پشاور: سی این جی اسٹیشن بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔   سماعت کے بعد پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی مالکان کی درخواست خارج کردی۔  یاد رہے کہ گیس بحران پر حکومت نے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی ایک ماہ کے لئے بند کرنے ...

ہسپتال

تحصیل ھیڈ کوارٹرز ھسپتال میر علی میں ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم ،سروسز بحال

میر علی سب ڈویژن: مذاکرات کی کامیابی کے بعد تحصیل ٹیچنگ ہسپتال میرعلی میں ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم، طبی سروسز بحال ہوگئیں ،نیز سرحد آرگنائزیشن اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایمپلائز کی ہینڈنگ ٹیکنگ ہوگئی۔ ہسپتال میں ایمپلائز اور سول سروس سٹیٹس کا مسئلہ حل اسسٹنٹ ...

910461_4925362_Flour-crisis-on-the-cards_akhbar

پشاور ہائی کورٹ نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

پشاور ہائی کورٹ نے آٹے قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کے صوبائی اور وفاقی حکام کو کل طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے ریمارکس میں کہا کہ عوام آٹے کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ وف ...

خیبر پختونخوا :کل سے بارشوں ,بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سئ جاری کرد ...

tabah

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہ شدہ 520 سکولوں کی از سر نو تعمیر کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہ شدہ 520 سکولوں کی از سر نو تعمیر کی منظوری دے دی گئ ہے۔ منصوبوں کی منظوری ڈیپارٹمنٹ ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق  13اضلاع میں سکولوں کی از نو تعمیر پر 300کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ ...

FotoJet-12-89-635x430

ملک کی پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کی تیاریاں آخری مراحل میں

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔شمار کنندگان اور سپر وائزرز کے تربیتی سیشن کا آغاز کردیا گیا۔اے سی ٹوپی عدنان ممتاز خٹک نے تربیتی سیشن میں ٹیبلٹ تقسیم کیے.. اے سی ٹوپی عدنان ممتاز خٹک اور ریاض رحیم اے ڈ ...

kuram

سپین غر کلچرل اینڈ سنو فیسٹیول 2023 اختتام پذیر

سیاحتی مرکز میکئے کے مقام پر ڈپٹی کمشنر کرم جناب واصل خان خٹک کی سربراہی میں سپین غر کلچرل اینڈ سنو فیسٹیول 2023 کے نام سے ایک شاندارپروگرام کا انعقاد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم جناب عبدالصمد، کمانڈنٹ آفیسر 72 بلوچ جناب خالد محمود جملہ ایڈیشن ...

d78aa11a-fbbb-497b-9582-593540118392

چترال: بارش اور بالائی مقامات پر برفباری جاری

چترال شہر اور مضافات میں بارش اور بالائی مقامات پر برفباری گذشتہ شام سے جاری ہے ۔ لوئر چترال میں لواری ٹنل روڈ ، گولین ،بگوشٹ ، گبور، کالاش ویلیز و مڈکلشٹ میں برفباری ہوئی ۔ جبکہ بالائی چترال کے مقامات تریچ ، کھوت ،ریچ ، یارخون وادی کے بانگ،پترانگ ...