محکمہ بہبودِ آبادی پشاور کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی قیادت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور سمیع اللہ خان خلیل نے کی۔تقریب میں ضلع پشاور کے تمام فیملی ویلفیئر سینٹرز کی انچارجز، فیم ...
خیبر پختونخوا ریپروڈکٹو ہیلتھ کیئر ایکٹ 2020ء پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
خیبر پختونخوا ریپروڈکٹو ہیلتھ کیئر ایکٹ 2020ء پر ایک روزہ سیمینار'یو این ایف پی اے' (UNFPA) ورک پلان 2026ء کے تحت نوشہرہ میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ جناب ڈاکٹر محمد اکرام شاہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اعجاز اختر صاحب، ڈسٹرکٹ یوتھ آ ...
خیبر پختونخوا میں غیر معیاری خوراک کیخلاف کریک ڈاؤن
خیبر پختونخوا میں غیر معیاری خوراک کیخلاف کارروائیاں جاری۔ معاون خصوصی برائے خوراک کی ہدایات پر صوبہ بھر میں ملاوٹ اور غیر معیاری خوراک کے خلاف فوڈ سیفٹی ٹیموں کا پشاور، نوشہرہ اور سوات میں مختلف فوڈ یونٹسکا معائنہ کیا۔ پشاور میں چارسدہ روڈ پر مصالح ...
مردان کاٹلنگ میں ہیٹ ویو پریوینشن کیمپ فعال
مردان کاٹلنگ میں ہیٹ ویو پریوینشن کیمپ فعال ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ کی نگرانی میں شدید گرمی کے ممکنہ اثرات سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہیٹ ویو پریوینشن کیمپ کا معائنہ کیا گیا۔ کیمپ میں شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے حوالے سے ضروری رہنمائی اور معاو ...
صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ ...
قومی اقلیتی دن کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی تقریب کا انعقاد
قومی اقلیتی دن کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی تھے۔ تقریب کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے اقلیتی ونگ کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں اقلیتی رکن قومی اسمبلی جیمز اق ...
حکومت خیبرپختونخوا کا سرکاری گوداموں سے فلور ملز کوگندم کی ریلیز جاری
حکومت خیبرپختونخوا کا سرکاری گوداموں سے فلور ملز کوگندم کی ریلیز جاری، 21 ہزار 319 میٹرک ٹن گندم فراہم،صوبہ بھر میں 1573 نامزد آٹا ڈیلرز کے ذریعے 6 لاکھ 76 ہزار سے زائد آٹے کے تھیلے عوام کو فراہم. سستے آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کے لیے گند ...
خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام خصوصی افراد کیلئے ایک خصوصی تفریحی ٹور کا اہتمام
خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے تعاون سے د عا ویلفیئر سنیپ آرگنائزیشن اور ہیلپنگ ہینڈ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کیلئے ایک خصوصی تفریحی ٹور کا اہتمام کیا گیا، جس میں پشاور،نوشہرہ اورمردان سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتی ...
14 اگست شایانِ شان طریقے سے منائیں، چیف خطیب خیبرپختونخوا
پشاور: چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ 14 اگست کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے اور پاکستان جیسی نعمت عطا ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے۔ ایک بیان میں مولانا محمد طیب قریشی نے کہا کہ اس سال قوم کو بیک وق ...
ہرچین پولو گراؤنڈ میں تین روزہ یفتالی پولو کپ 2026 کا انعقاد
امیر اللہ خان یفتالی فاؤنڈیشن کے زیرِ نگرانی لاسپور کے تاریخی پولو گراؤنڈ ہرچین میں تین روزہ امیر اللہ خان یفتالی پولو کپ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس منفرد اور روایتی کھیلوں کے میلے میں وادی لاسپور کے علاوہ اوی، سنوغر، مستوج اور چوینچ سے تعلق رک ...








