Prime Minister of Pakistan's tribute to Pakistan Army

وزیر اعظم پاکستان کا پاک فوج کو خراج تحسین

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی پذیرائی کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں بشمول خطرناک و ان ...

Petrol and diesel prices likely to decrease from August 16

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ نئ قیمت 265 روپے اور 61 پیسے مقرر۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 9 روپے 56پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 277 روپے 45 پیسے مقرر۔

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔ کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا جبکہ اس ...

پاکستان تاجکستان ہوائی سفر کا آغاز

اسلام آباد اور دوشنبے تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد اور دوشنبے تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، تقریب میں تاجکستان کے سفیر شریفزادہ یوسف تاجیر ، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید آفتاب گ ...

Muharram ul Haram

محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات شروع کردیئے

محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات شروع کردیئے۔ محکمہ داخلہ نے ایکسائز ،سول ڈیفنس اور فارسٹ سے بھی سیکورٹی ڈیوٹی کےلئے اہلکار مانگ لئے۔ ایکسائز اور سول ڈیفنس کے 500،محکمہ جنگلات کے 300اور مختلف محکمو ںکے 480خواتین بھی شامل ہے۔ محرم ال ...

Apex Committee Pakistan Operation Azme Istehkam

عزم استحکام گزشتہ آپر یشنز سے مختلف، اداروں کے تعاون، ریاستی نظام کا قومی وژن

ملک کے پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ وژن جس کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، کو غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز جیسے ضرب عضب، راہ نجات وغیرہ سے کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ مسلح آپریشنز میں ایسے معلوم مقامات جو نو- ...

Exemption on import of luxury electric vehicles

لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم

وفاقی بجٹ 25- 2024 میں لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت کا خاتمہ کردیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت واپس لی جا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 50 ہ ...

The federal government of Khyber Pakhtunkhwa has prepared the budget for the next 4 months

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے  2024-25 اہم خدوخال بجٹ 2024-25 کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے ہو گا۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 2100 ارب روپے ، انفراسٹکچر کیلئے 827 ارب روپے ، تو ...

Passports will not be issued to Pakistanis seeking political asylum abroad

بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ۔قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئےوزارت داخلہ نے دوسرے ممالک میں پناہ لینے والے پاکستانیوں  کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں وزارت کی طرف سے جاری کردہ ای ...

Chaghi minerals Balochistan

معدنیات کی مائننگ میں تیزی لانے کیلئے حکومتی منصوبہ بندی

مائننگ کا شعبہ ایس آئی ایف سی(SIFC) کے ترجیحی شعبوں میں سے ایک ہے جس کے فروغ کیلئے حکومت مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے اشتراک سے کام کر رہی ہے۔ معدنیات کی مائننگ میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے وزارت پیٹرولیم کے تحت تمام صوبوں میں معدنیات کی مائننگ ...