سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیاہے۔ یکم ذی الحجہ 7جون بروز جمعہ کو ہو گی۔سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29تاریخ کو ملک کے بیشتر حصوں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں وصول ہوئیں۔ 15جون کو یوم عر ...
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہو گئے ہے۔10 گرام سونے کے نرخ 600 روپے بڑھ گئے جس سے 10 گرام سونے کا ریٹ 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے ہو گیا ہے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے کیلئے شینزن پہنچ گئے ہیں۔وزیرِ اعظم کا شینزن ہوائی اڈے پر اعلی چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ، پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی اور اعلی سفارتی اہلکاروں نے پرتپاک ...
اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم
اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا گیا۔ پاسپورٹ کی مقررہ مدت میں فراہمی یقینی بنانے کےلیے پی ایس او اے ایس پی شہر بانو کی سربراہی میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں ...
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹرانسپورٹ یونین کے وفد کے مابین میٹنگ میں کرایوں میں کمی پر اتفاق ہوا۔ 4 کلومیٹر تک ...
وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف چینی حکام اورچینی کمپنیوں کے وفد سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف چینی ہم منصب سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کا ...
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ایران روانہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں المناک ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت پر تعزیت کے لئے آج تہران پہنچیں گے۔وزیر اعظم ایران کے سپریم لیڈر، رہبر معظم انقلاب اسلام ...
کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی
کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر طلبہ کو ریسیو کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، وزیراعظم نے اس واقعہ کے فوری بعد پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021ء سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تھے
ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021ء سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تھے۔ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے اور ان کے والد کی وفات اس وقت ہوئی جب ابراہیم رئیسی 5 سال کے ...
حج آپریشن پی آئی کے ذریعے 4398 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے
قومی ایئرلائن پی آئی اے کا قبل از حج اپریشن جاری ہے، 7 روز کے دوران پی آئی اے کی کل 20 پروازیں آپریٹ ہوئیں جس کے ذریعے 4398 عازمین حج حجاز مقدس پہنچے۔ ان پروازوں میں 14 پروازیں براہ راست مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئیں، 6 پروازیں براستہ کراچی اپنی ...








