ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا۔ ٹیب نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا۔نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا ۔گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہونگے ۔ بائیومیٹرک ہو نے کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے ک ...
اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھری ...
وزیر اعظم پاکستان کا پاک فوج کو خراج تحسین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی پذیرائی کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں بشمول خطرناک و ان ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ نئ قیمت 265 روپے اور 61 پیسے مقرر۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 9 روپے 56پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 277 روپے 45 پیسے مقرر۔
پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔ کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا جبکہ اس ...
اسلام آباد اور دوشنبے تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا
اسلام آباد اور دوشنبے تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، تقریب میں تاجکستان کے سفیر شریفزادہ یوسف تاجیر ، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید آفتاب گ ...
محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات شروع کردیئے
محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے لئے سیکورٹی انتظامات شروع کردیئے۔ محکمہ داخلہ نے ایکسائز ،سول ڈیفنس اور فارسٹ سے بھی سیکورٹی ڈیوٹی کےلئے اہلکار مانگ لئے۔ ایکسائز اور سول ڈیفنس کے 500،محکمہ جنگلات کے 300اور مختلف محکمو ںکے 480خواتین بھی شامل ہے۔ محرم ال ...
عزم استحکام گزشتہ آپر یشنز سے مختلف، اداروں کے تعاون، ریاستی نظام کا قومی وژن
ملک کے پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ وژن جس کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، کو غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز جیسے ضرب عضب، راہ نجات وغیرہ سے کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ مسلح آپریشنز میں ایسے معلوم مقامات جو نو- ...
لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم
وفاقی بجٹ 25- 2024 میں لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت کا خاتمہ کردیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت واپس لی جا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 50 ہ ...
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے 2024-25 اہم خدوخال بجٹ 2024-25 کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے ہو گا۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 2100 ارب روپے ، انفراسٹکچر کیلئے 827 ارب روپے ، تو ...








