عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں وزارت مذہبی امور اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں ...
پاک بحریہ کا سرفیس ٹو ایئر میزائل کے لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90B سرفیس ٹو ایئر میزائل کے لائیو ویپن فائرنگ (LWF) کے ذریعے جنگی تیاری اور جنگی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ، وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ فائر پاور کے مظاہرے کے ...
عرفان محسود، 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی
پاکستانی مارشل آرٹ چمپئین عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈز کی سینچری مکمل کرلی۔ اٹلی کے مارسیلو نے پاوں کے انگ ...
خیبرپختونخوا سےافغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ
وفاقی حکومت کی ہدایت پر افغان مہاجرین کی واپسی کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو افغان مہاجرین کےٹھکانوں کا پتا لگانےکی ہدایت سختی سے کی گئی ہے۔افغان سیٹیزن کارڈز رکھنے والوں کی تعداد،کاروبار اور دیگرکوائف جمع کیےجارہےہیں۔ ایڈیشنل ...
تربت: پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملے کی کوشش ناکام
تربت میں دہشت گردوں کی پاک بحریہ کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اثاثوں کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے بر وقت اور مؤثر جواب نے حملہ ناکام بنایا۔ آئی ...
اس سال کا پہلا چاند گرہن: سال 2024 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا
آج سال 2024 کا پہلا چاند گرہن ہوگا۔ یہ چاند گرہن یورپ، شمال اور مشرقی ایشیاء، آسٹریلیا اور افریقا، شمال اور جنوبی امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، آرکٹکٹ اور انٹارکٹکا میں نظر آئے گا۔ پاکستان میں یہ چاند گرہن دیکھا نہیں جا سکے گا۔ محکمہ موسم ...
ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 19 پیسے کمی ہوئی ہے۔ ڈالر کی قیمت 277 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ سٹاک ایکسچینج کا ...
خواتین کی موجودگی کے بغیر معاشرتی ترقی کا تصور ناممکن ہے،مشن ڈائریکٹر یو ایس ایڈ
امریکی مشن کی ڈائریکٹر کیٹ سوم و نگیری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت امن اور تعمیر نو کی معاونت کا پختہ عزم رکھتی ہے جس کا مقصد خاص طور پر خواتین، اقلیتوں اور افراد باہم معذوری کی شمولیت سے مثبت تبدیلی لانا ہے۔ اس ضمن میں شہریوں اور پاکستان کے سرکاری ادا ...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا
اسلام آباد عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کی معاشی اور ما ...
پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کی حتمی لسٹ کے مطابق کے پی کے سے سینیٹ الیکشن کے لیے خواتین کی 2 نشستوں پر 6 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں مہوش علی خان، عائشہ بانو، روبینہ ناز، بیگم طاہرہ بخاری ...







