anwar

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ ملک کی معاشی اور امن وامان کی صورتحال پر غور کرے گی۔ نگران وفاقی کابینہ نو نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی اور ملک کی معاشی اور امن و امان کی صورتحال ز ...

مہاجر

خیبر پختونخواہ میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 56 ہزار 720 افغان مقیم ہیں: رپورٹ

خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 56 ہزار 720 افغان مقیم ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مقیم 6 لاکھ 48 ہزار 968 افغان مہاجرین کے پاس رجسٹریشن کا ...

ec

نئی حلقہ بندیوں کے اعداد و شمار جاری

اليکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کردئے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی نشستیں کم ہو کر 45 کردی گئی ہیں جبکہ 10 خواتین کی مخصوص نشستیں ہوں گی، بلوچستان سے 16 جنرل اور 4 خواتین، سندھ سے 61 جنرل اور 14 خواتین، اسلام آباد سے ...

ec

قومی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 272سے کم کر کے 266کر دی گئی

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی،اشاعت 27ستمبر سے 26 اکتوبر تک جاری رہے گی،قومی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 272سے کم کر کے 266کر دی گئی. پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141، سندھ میں 51 ،کے پی کے میں 45، بلوچستان میں 1 ...

tt

تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

پشاور:  تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک  رات سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبر کے ضلع تیراہ کے عام علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شد ...

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا.  مجوزہ ضابطہ اخلاق  کے مطابق صدر، وزیر اعظم، وزراء اور عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے  جبکہ سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ ترقیاتی سکیموں کے اعلا ...

خیبر پختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بٹگرام سونیا شمروز خان نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ سونیا شمروز خان کو بہترین پولسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے شہر آکل ...

border

پاک-افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا

آج 9 دن بعد  پاک افغان بارڈر طورخم کھول دیا ہے۔ پاک افغان بارڈر طورخم کھولنے کے باقاعدہ ارڈر جاری ہونے کے بعد بڑی تعداد میں افغانستان جانے والے افغان مسافر نادرہ چیک پوائنٹ پر پہنچ گئی۔ پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لئے ک ...

Significant increase in the crime rate in Peshawar.

پشاو میں رواں برس کے پہلے 8 ماہ کے دوران 25 ہزار 884 جرائم رپورٹ

خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاو میں رواں برس کے پہلے 8 ماہ کے دوران 25 ہزار 884 جرائم رپورٹ کئیے گئے جو اس مدت میں اوسط روزانہ 107 جرائم بنتے ہیں۔  ہر گھنٹے میں 4 سے زائد جرائم ہورہے ہیں۔ یعنی پشاور میں اوسط ہر 13 منٹ بعد ایک جرم رپورٹ ہورہا ہے جبکہ ...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1747 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1747 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج م ...