پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید دھند اور خراب موسم کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہو گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق کم حدِ نگاہ کے باعث متعدد پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس منتقل جبکہ بعض پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پی ...
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر قوم کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلن ...
پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز فور کا شیڈول جاری
پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم (فیز 4) کے تحت خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی مختلف جامعات میں مقررہ تاریخوں پر منتخب طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ اسکیم کے تحت وہ طلبہ و طالبات لیپ ٹاپ کے اہل ہوں گے جن کا انتخاب پہلے ہی مکمل کیا جا چک ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکوں، ترقیاتی مالیاتی ادا ...
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کا ایک اور تاریخی کارنامہ
گلگت سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ قطب جنوبی پہنچ گئیں، ثمینہ بیگ یونین گلیشیئر سے ساؤتھ پول پہنچی تھیں۔ اس حوالے سے کوہ پیما کے بھائی مرزا علی نے بتایا کہ انکی بہن ثمینہ نے اپنے سفر کیلئے اسکینگ کا روٹ اپنایا جو چیلنجنگ مرحلہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا ک ...
پی سی بی چیئرمین نے پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے توسیعی مرحلے کی تیاریا ...
جرمنی کا افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
سکیورٹی خدشات اور افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں کے پیشِ نظر جرمنی نے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جرمن حکومت کے اس فیصلے کے بعد افغان شہریوں کے لیے جاری تمام خصوصی ہجرتی اسکیمیں معطل کر د ...
پاکستان آرمی کی QRF نے سوڈان میں 41 بنگلہ دیشی فوجیوں کو ریسکیو کر لیا
سوڈان کے علاقے ابیئے (Abyei) میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے ایک اڈے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بنگلہ دیشی فوج کے 6 امن اہلکار شہید ہو گئے۔ حملے کے فوراً بعد پاکستان آرمی کی کوئیک رسپانس فورس (QRF) تعینات کی گئی، جس نے دہشت گردوں سے مؤ ...
پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئر چیف کی مدت میں دو سال توسیع
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل ...









