ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ ارشد شریف کی موت سے متعلق حقائق کا ادراک انتہائی ضروری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ اس پریس کانفرنس سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کو خصوصی طور پر آگاہ ک ...
چترال : بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کشمیر منایا گیا
چترال :ملک کے دوسرے حصوں کی طرح اپر چترال میں بھی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک پروقار تقریب گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں منعقد کی گئی۔ پروگرام میں کشمیر کے نہتے مسلمانوں کے ساتھ ہندو سامراج کے ظلم ستم اور کشمیر ...
اورکزئی: یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد
اورکزئی: اورکزئی ہیڈ کوارٹر اور کلایا ہیڈ کوارٹر میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالے تقریبات کا انعقاد انتظامیہ افسران اور قبائلی عمائدین کی شرکت۔ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف واک کا انتظام کیاگیا۔ یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے اورکزئی ہیڈ کوارٹر ...
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق حکومت نے تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ تحقیقاتی ٹیم میں اطہروحید ڈائریکٹر ایف آئی اے، عمر شاہد حمید ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی اور لیفٹینٹ کرنل سعد احمد آئی ایس آئی شامل ہیں۔ ٹیم کو فوری طور پر کینیا روانگی کی ...
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہئیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ فوج نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اس معاملے پر من گھڑت اور بے بنیاد ...
عمران خان کا جمعے کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
عمران خان کا جمعے کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ لانگ مارچ لاہور کے لبرٹی چوک سے شروع ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’(ہم) جمعے کو لانگ مارچ شروع کر رہے ہیں۔ 11 بجے لبرٹی ...
شمالی وزیرستان میں پولیو ویکسینیشن کا کامیاب آغاز
میرانشاہ : ملک بھر کی طرح ضلع شمالی وزیرستان میں بھی پولیو مہم کا افتتاحی روز سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیساتھ احتتام پذیر ہواضلعی پولیس سربراہ فرحان خان نے سیکورٹی انتظامات کی خود مانیٹرنگ کی۔ 1800 سے زائد پولیس کے افسران وجوان سیکورٹی ڈیوٹی س ...
علی وزیر دہشت گردی کے مقدمے میں بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت تمام ملزمان کو دہشت گردی کے مقدمے میں بری کر دیا ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ف ...
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل آیا ہے۔ جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ منگل کو دنیا بھر کے صارفین کے لیے ...
پاکستانی صحافی غلط فہمی پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بنا: کینین پولیس
کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نیروبی کے قریب سر میں گولی مار کر اس وقت قتل کیا گیا جب ان کے ڈر ...