انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے چاروں صوبوں کو خبردار کر دیا کہ تربیلا ڈیم 48 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچ سکتا ہے۔ارسا حکام نے صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نہری پانی کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈيم، منگلا ڈی ...
تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں 25 اراکین ڈی سیٹ قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی پنجاب کے 25 ناراض ایم پی ایز کو پارٹی سے منحرف ہونے پر ڈی سیٹ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن 25 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کیا گیا ان میں محمد اجمل، عبدالعلیم خان، نذیر احمد، محمد امین ذوالق ...
جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے اصل ہیروز شہدا اور غازی ہیں، جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں اعزازات تقسیم کرنے ...
تربت سے خاتون خودکش بمبار گرفتار:سی ٹی ڈی
تربت : محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خودکش بمبارخاتون کو گرفتار کرلیا ، خاتون سی پیک روٹ پر چینی قافلہ کو نشانہ بنانا چاہتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تربت سی ٹی ڈی اوروومن پولیس نے ہوشاب میں چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران خودکش بمبارخاتون کو گرفت ...
وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنےکی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ اپنے پیشرو عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں جب کہ پی ٹی آئی کے چیئرپرسن نے متعدد مواقع پر ان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کا کہا۔ سرکاری ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء ال ...
پشاور سی ٹی ڈی ، حساس اداروں کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
آج پشاور کے علاقہ تھانہ پشتخرہ پاوکہ ولید آباد میں آج علی الصبح انٹلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع تھی کہ کوچہ رسالدار خود کش بمبار کو لانے والا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حسن شاہ ولد ارم ...
ملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم
حکومت نے ملک میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا نظام ختم کرکےآن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں 50 روپےوالےاسٹامپ پیپرختم ہو جائیں گے اوراب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے۔آن لائن کوڈ سسٹم کے تحت ۔۔ 100،200،600 ...
قومی کرکٹرز کی خیبر پختونخواہ کے سیاحی مقامات کی سیر
پشاور :قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی سیر کرتے دیکھے گئے۔ کپتان بابر اعظم اور کامران اکمل دوستوں اور رشتہ دارو کے ہمراہ دیر، کوہستان اور چترال کی سیاحت پر گئے قومی کرکٹرز نے جاز بانڈہ اور کنڈ بانڈہ میں دن گزرا،کٹورا ...
امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا
بدھ کو امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 190.10 روپے تک بڑھ گیا۔ ڈالر کی قدر میں 1.44 روپے کا اضافہ ہوا، جو منگل کو 188.66 روپے تھا۔ آخری بار یکم اپریل کو ڈالر تاریخ کی ب ...
ملک بھر میں جمعتہ الوداع عقیدت و احترام سےمنایا جا رہا ہے
رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع (آج) جمعہ کو ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ائمہ و خطیب اپنے خطبات میں اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔ اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔ ملک بھر میں مسل ...