وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی

ایبٹ آباد وفاقی محتسب کی مداخلت سے بیوہ کو دو سال کی پنشن کی ادائیگی

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت اور فیصلے سے اوگی، مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی ایک بیوہ کو دو سال سے رکی ہوئی فیملی پنشن کی مد میں 3,22,730 روپے کے بقایاجات جاری کر دیے گئے۔ بیوہ محمد زمان نے وفاقی محتسب کے ریجنل دفتر ایبٹ آباد میں محکمہ کنٹرول ...

Rescue: One-day Basic Life Support Training organized for Charsadda students

ریسکیو: چارسدہ کے طلباء کے لیے ایک روزہ بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ کا انعقاد

ریسکیو چارسدہ کی جانب سے الزبتھ رانی کالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ترنگزئی چارسدہ کے طلباء کے لیے ایک روزہ بیسک لائف سپورٹ (BLS) ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جواد خلیل کی ہدایت پر اس تربیتی سیشن میں طلباء کو فرسٹ ایڈ اور ا ...

حکومت خیبر پختونخوا ضم شدہ اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبوں پر کام کا سلسلہ جاری

عمران خان کی قیادت میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی آمین خان گنڈاپور کی سربراہی میں حکومت خیبر پختونخوا عوام دوست ایجنڈا کے تحت ضم شدہ اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبوں پر کام کا سلسلہ جاری ہے۔ ضم شدہ ضلع خیبر کے پسماندہ علاقہ بازار زخہ خیل کی ترقی اور ...

Interfaith leaders discuss environmental challenges in Abbottabad

ایبٹ آباد میں ماحولیاتی چیلنجز پر بین المذاہب رہنماؤں کی گفتگو

ایبٹ آباد ماحولیاتی تبدیلی پر سماجی اتحاد کے لئے خیبر پختونخوا بین المذاھب رہنماؤں کی تربیت کےلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سنٹرل فار سوشل ایجوکیشن اینڈ ڈوی ...

محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ

جنوبی وزیرستان (اپر) میں محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ

مقامی قبائلی عمائدین نے مکین متاثرین کی واپسی اور ضلعی انتظامیہ و پولیس کیلئے بلڈنگ فراہم کرنے پے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا(ساوتھ) کی دیر پا امن کیلئے قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ قبائ ...

FB_IMG_1736685519311

13ویں سنو جیپ ریس کالام کا آغاز

سوات: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور فرنٹیئر 4x4 کلب کے زیر اہتمام 13ویں سنو جیپ ریس کالام کا آغازہو گیا۔ ریس میں اپر سوات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور پاک آرمی کا تعاون بھی حاصل ہے۔ ریس کالام کے شاہی گرائونڈ پر منعقد کی گئی یے۔ جیپ ریس کیلئے 4 ک ...

Mardan: All Pakistan Girls Sports Tournament 2024 ends

مردان: آل پاکستان گرلز سپورٹس ٹورنامنٹ 2024 اختتام پذیر

مردان آل پاکستان گرلز سپورٹس ٹورنامنٹ 2024 اختتام پذیرہو گیا۔ تقریب میں چیئرمین بورڈ پروفیسر جہانزیب، سیکریٹری بورڈ پروفیسر حضرت علی و ڈائریکٹر سپورٹس صابر نے خطاب کیا۔  فاتح خواتین کھلاڑیوں میں کیش پرائز، شیلڈز، میڈلزو سرٹیفکیٹس کئے گئے۔ جسکا مق ...

زرعی یونیورسٹی پشاور سولر سسٹم

زرعی یونیورسٹی پشاور میں سولر سسٹم افتتاح

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم نے زرعی یونیورسٹی پشاور میں 750KV  شمسی نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جامعات کو گرین انرجی پر منتقل کیا جا رہا ہے اور بہت جلد باقی بجلی بھی شمسی نظام پر منتقل ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرعی یونیورسٹی کے ساتھ دیگ ...

پہلا فخرے مشہ منصور فٹبال ٹورنمنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب

پہلا فخرے مشہ منصور فٹبال ٹورنمنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب

پہلا فخرے مشہ منصور فٹبال ٹورنمنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب مہمان خصوصی حاجی ملک میرنواز نے کک لگا کر ٹورنمنٹ کا افتتاح کیا پہلا میچ شہبازخیل اور مٹورہ کے درمیان کھیلا گیا ، جو سنسی خیز مقابلے کے بعد شہبازخیل نے جیت لیا۔ چیف گیسٹ حاجی میرنواز کے ساتھ ...

Introducing the first online medicine ordering portal of Khyber Pakhtunkhwa Health Department

محکمہ صحت خیبر پختونخوا  کا پہلا آن لائن میڈیسن آرڈرنگ پورٹل متعارف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین خان گنڈاپور نے پورٹل کا باضابطہ اجراء کردیا۔ اس پورٹل کے ذریعے صوبہ بھر کے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس ادویات کے آرڈرز آن لائن دے سکیں گے۔ اس پورٹل میں ادویات کی منظور شدہ لسٹ پہلے سے فیڈ ہوگی۔ اس لسٹ کی بنیاد پر آرڈر خودکا ...