محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں مردان میں مخہ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں۔ ان مقابلوں کاباضابطہ افتتاح ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ابن امین اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جمشید بلوچ نے کیا۔ اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر سلیمان خا ...
پاکستان پہلی بار ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا
یہ ایونٹ 24 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کو ایونٹ کے انعقاد کیلئے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔ ساؤتھ ایشین کراس کنٹری چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، بھوٹان، نیپال، سری ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد
خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور دوستی فائونڈیشن کے اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد کیا گیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور میں دوستی فائونڈیشن کے اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینار منعقد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی سپ ...
ایبٹ آباد: لالا محمودمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
ایبٹ آباد حویلیاں کالج گراؤنڈ میں جاری لالا محمود و داؤد ماما میموریل فٹبال ٹورنامنٹ2024 کے ایک خوبصورت میچ میں گذشتہ روز زمیندار کھولیاں فٹبال کلب نے 1گول سے صلاح الدین ایوبی فٹبال کلب سے شکست دی کر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کر لیا میچ کے مہمان خصوصی ...
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آن فیلڈ امپائرز نیوزی لینڈ کے کرسٹوفر گیفینی اور سری لنکا کے کما ...
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب انورابراہیم کا نورخان بیس پر پُرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو سلامی د ...
کاس کیمپ میں چین کی 75ویں یومِ آزادی کی تقریبات کا انعقاد
کاس کیمپ میں عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریبات کا انعقاد تقریب میں اپر کوہستان کے ڈپٹی کمشنر طارق علی خان نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے کاس کیمپ میں ایک پروقار تقریب کا انعقا ...
پشاور میں جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد
پشاور میں جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور دوستی فائونڈیشن کے اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی سپیشل سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا سید عبد الغفور شاہ تھے۔ سیمینار میں ...
باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن ٹو۔ پولیس کرکٹ ٹیم کی جیت
باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن ٹو۔ پولیس کرکٹ ٹیم کی جیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق کا ٹیم کو مبارکباد/شاباش تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن ٹو کا میلہ زور و شور سے جاری ہے جہاں پر اج پہلے میچ میں باجوڑ پولیس کرکٹ ٹیم ...
پشاور: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول خیبر بازار میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی سٹی ریاض خان خلیل, ڈی ایس پی سٹی ظہور خان اور سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم نے طلباء و طالبات ...









